صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 223
حیح مسلم جلد دوم 223 النَّاسِ الضَّعِيفَ وَالسَّقِيمَ وَذَا الْحَج و آپ نے سقیم کے بجا۔سَقِيمٌ بجائے كَبِيرٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدِ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ بَدَلَ السَّقِيمَ الْكَبِيرِ [1049,1048] كتاب الصلاة 709 {186} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :709 موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں حضرت عثمان بن ابو نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ العاص ثقفی نے مجھے بتایا کہ نبی ﷺ نے ان سے حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ طَلْحَةَ حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ فرمایا کہ اپنے لوگوں کی امامت کیا کرو، وہ کہتے ہیں أَبِي الْعَاصِ الثَّقَفِيُّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! میں اپنے اندر وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ أُمَّ قَوْمَكَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ کچھ (انقباض ) محسوس کرتا ہوں۔آپ نے فرمایا کہ الله إنِّي أَجدُ في نَفْسي شَيْئًا قَالَ ادله قریب آؤ۔پھر آپ نے مجھے اپنے سامنے بٹھایا اور فَجَلْسَنِي بَيْنَ يَدَيْهِ كَفَهُ وَضَعَ اپنا دست مبارک میرے سینہ پر رکھا اور آپ نے فرمایا صَدْرِي بَيْنَ ثَدْيَيَّ ثُمَّ قَالَ تَحَوَّلَ فَوَضَعَهَا دوسری طرف رُخ کرو۔پھر آپ نے اپنا دستِ مبارک فِي ظَهْرِي بَيْنَ كَتِفَيَّ ثُمَّ قَالَ أَمَّ قَوْمَكَ میری پشت پر کندھوں کے درمیان رکھ دیا۔اور آپ نے فَمَنْ أَمَّ قَوْمًا فَلْيُخَفِّفُ فَإِنَّ فِيهِمُ الْكَبِيرَ فرمایا کہ اپنے لوگوں کی امامت کرو اور جو لوگوں کی وَإِنَّ فِيهِمُ الْمَرِيضَ وَإِنْ فِيهِمُ الضَّعِيفَ امامت کرائے وہ ہلکی نماز پڑھائے کیونکہ ان میں عمر وَإِنَّ فِيهِمْ ذَا الْحَاجَةِ وَإِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ رسیدہ بھی ہیں ان میں بیمار بھی ہیں ان میں کمزور بھی ہیں وَحْدَهُ فَلْيُصَلِّ كَيْفَ شَاءَ [1050] اور ان میں کام والے بھی ہیں۔ہاں جب تم میں سے کوئی اکیلا نماز پڑھے تو جیسے چاہے نماز پڑھے۔710 {187} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :710 حضرت عثمان بن ابو العاص کہتے ہیں کہ آخری وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ تاکیدی ارشاد جو رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا کہ