صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 222
حیح مسلم جلد دوم 222 كتاب الصلاة 706 {183 وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ :706 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی لوگوں کو امامت الْحِرَامِيُّ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ کرائے تو وہ ہلکی نماز پڑھائے کیونکہ ان میں أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ چھوٹے بھی ہیں ، عمر رسیدہ بھی ہیں ، ضعیف اور بیمار قَالَ إِذَا أَمَّ أَحَدُكُمْ النَّاسَ فَلْيُخَفِّفُ فَإِن بھی ہیں ہاں جب وہ اکیلے نماز پڑھے تو جیسے الصَّغِيرَ وَالْكَبِيرَ وَالضعيف چاہے نماز پڑھے۔وَالْمَرِيضِ فَإِذَا صَلَّى وَحْدَهُ فَلْيُصَلِّ كَيْفَ شَاءَ [1046] 184707} حَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ 707 : همام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ یہ صلى الله الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ قَالَ وہ باتیں ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے ہمیں محمد مو هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ مُحَمَّد رَسُول سے روایت کر کے بتا ئیں۔پھر انہوں نے احادیث الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ کا ذکر کیا ان میں سے ایک ( یہ ) ہے کہ رسول اللہ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی لوگوں کو وَسَلَّمَ إِذَا مَا قَامَ أَ أَحَدُكُمْ لِلنَّاسِ فَلْيُخَفِّفَ امامت کروائے تو وہ ہلکی نماز پڑھائے کیونکہ ان میں الصَّلَاةَ فَإِنَّ فِيهِمُ الْكَبِيرَ وَفِيهِمُ الصَّعيف عمر رسیدہ بھی ہیں اور ان میں کمزور بھی ہیں۔ہاں وَإِذَا قَامَ وَحْدَهُ فَلْيُطَلْ صَلَاتَهُ مَا شَاءَ جب وہ اکیلا کھڑا ہو تو وہ اپنی نماز کو جتنا چاہے لمبا [1047] کرے۔708 {185} و حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :708 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی لوگوں کو نماز ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ پڑھائے تو وہ ہلکی نماز پڑھائے کیونکہ لوگوں میں کمزور الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ بھی ہیں، بیمار بھی ہیں اور کام والے بھی ہیں۔رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ابو بكر بن عبد الرحمن ابو ہریرہ سے یہی روایت کرتے صَلَّى أَحَدُكُمْ للنَّاس فَلْيُحَفِّفْ فَإِنَّ فِي ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سوائے اس کے کہ