صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 221 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 221

221 كتاب الصلاة رحم 704 {181} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد وأبو 704 حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے وہ الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ قَالَ أَبُو الربيع حَدَّثَنَا بیان کرتے ہیں کہ حضرت معاذ رسول اللہ ﷺ کے حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ساتھ عشاء کی نماز پڑھتے پھر اپنی قوم کی مسجد میں جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ مُعَاذْ يُصَلِّي مَعَ آتے اور انہیں نماز پڑھاتے۔رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَاءَ ثُمَّ يَأْتِي مَسْجِدَ قَوْمِهِ فَيُصَلِّي بِهِمْ [1043] 371371 : بَاب أَمْرِ الْأَئِمَّةِ بِتَخْفِيفِ الصَّلَاةِ فِي تَمَامٍ ائمہ کو ملکی مگر مکمل نماز پڑھانے کی تلقین 705 {182 وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 705: حضرت ابو مسعود انصاری سے روایت ہے وہ أَخْبَرَنَا هُشَيْمَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بنِ أَبِي خَالِدِ عَنْ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک قَيْس عَنْ أَبِي مَسْعُود الْأَنْصَارِيِّ قَالَ جَاءَ شخص آیا اور عرض کیا کہ میں فلاں آدمی کی وجہ سے صبح رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی نماز میں دیر سے جاتا ہوں کیونکہ وہ ہمیں لمبی فَقَالَ إِنِّي لَأَتَأَخَّرُ عَنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ مِنْ أَجْلِ (نماز) پڑھاتا ہے (وہ کہتے ہیں ) کہ میں نے کبھی فُلان ممَّا يُطِيلُ بنَا فَمَا رَأَيْتُ النَّبيَّ صَلَّى في الله کو کسی وعظ کے وقت اتنے جلال میں نہیں نبی علی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَضِبَ فِي مَوْعِظَةٍ قَطُّ دیکھا جتنا اس روز جلال تھا۔آپ نے فرمایا اے لوگو! ممَّا غَضِبَ يَوْمَئِذٍ فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ یقینا تم میں بعض نفرت پیدا کرنے والے ہیں، پس جو إِنَّ مِنكُمْ مُتَفْرِينَ فَأَيُّكُمْ أَمَّ النَّاسَ فَلْيُو جز تم میں سے لوگوں کو امامت کرائے تو اسے چاہیے کہ فَإِنَّ مِنْ وَرَائِهِ الْكَبِيرَ وَالضَّعِيفَ وَذَا وہ مختصر ) نماز ) پڑھائے کیونکہ یقینا اس کے پیچھے عمر الْحَاجَة حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا رسیده بھی ہیں ،ضعیف بھی ہیں اور کام والے بھی هُشَيْمٌ وَوَكِيعٌ قَالَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرِ ہیں۔حَدَّثَنَا أَبي ح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ كُلُّهُمْ عَنْ إِسْمَعِيلَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِ حَدِيثِ هُشَيْم [1045,1044]