صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 219 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 219

حیح مسلم جلد دوم 219 كتاب الصلاة وَسَلَّمَ الْعِشَاءَ فَقَرَأَ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ [1038] 700 {177} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :700 حضرت براء بن عازب کہتے ہیں کہ میں نے نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَدِيِّ بْنِ نبی ﷺ سے عشاء کی نماز میں وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ ثَابِت قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ قَالَ سُنی اور میں نے آپ سے زیادہ خوبصورت آواز والا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي کوئی نہیں سنا۔العشاء بالتين وَالزَّيْتُونَ فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ صَوْتَامِنْهُ [1039] 701 {178} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ :701: حضرت جابر سے روایت ہے وہ بیان کرتے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ قَالَ ہیں حضرت معاذ نبی ﷺ کے ساتھ نماز پڑھا کرتے كَانَ مُعَاذْ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تھے پھر آ کر اپنے لوگوں کی امامت کرتے تھے۔ایک وَسَلَّمَ ثُمَّ يَأْتِي فَيَؤُمُ قَوْمَهُ فَصَلَّى لَيْلَةٌ مَعَ رات انہوں نے نبی ﷺ کے ساتھ عشاء کی نماز ادا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَاءَ ثُمَّ أَتَى کی پھر اپنے لوگوں کے پاس آکر ان کی امامت کی تو قَوْمَهُ فَأَمَّهُمْ فَافْتَحَ بِسُورَةِ الْبَقَرَةِ اس میں سورہ بقرہ شروع کر دی اس پر ایک آدمی الگ فَالحَرَف رَجُلٌ فَسَلَّمَ ثُمَّ صَلَّى وَحْدَهُ ہو گیا اور سلام پھیرا، اکیلے نماز پڑھی اور جانے لگا۔وَالصَرَفَ فَقَالُوا لَهُ أَنَا فَقْتَ يَا فُلَانُ قَالَ لَا اس پر لوگوں نے اسے کہا کہ اے فلاں کیا تو منافق ہو وَاللَّهِ وَلَاتِيَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ گیا ہے؟ اس پر اس نے جواب دیا نہیں خدا کی قسم اور وَسَلَّمَ فَلَأَخبرَتَهُ فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی میں ضرور رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں جاؤں گا اور اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّا ضروریہ آپ کو بتاؤں گا۔چنانچہ وہ شخص رسول اللہ أَصْحَابُ تَوَاضِحَ نَعْمَلُ بِالنَّهَارِ وَإِنَّ مُعَاذَا ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم پانی صَلَّى مَعَكَ الْعِشَاءَ ثُمَّ أَتَى فَافْتَتَحَ بِسُورَةٍ لانے والے اونٹ رکھتے ہیں دن بھر کام کرتے ہیں الْبَقَرَة فَأَقْبَلَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور حضرت معاذ نے آپ کے ساتھ عشاء کی نماز ادا وَسَلَّمَ عَلَى مُعَاذٍ فَقَالَ يَا مُعَاذُ أَفَتَانٌ أَنْتَ کی اور پھر آکر سورہ بقرہ شروع کر دی۔چنانچہ اقْرَأْ بِكَذَا وَاقْرَأْ بِكَذَا قَالَ سُفْيَانُ فَقُلْتُ رسول الله علیہ حضرت معاذ کی طرف متوجہ ہوئے