صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 93
صحیح مسلم جلد اول 93 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ كِلَاهُمَا عَنْ سُهَيْلِ بْنِ میں سے نہیں ہے۔أبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السَّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا وَمَنْ غَشَنَا فَلَيْسَ مِنَّا كتاب الايمان 139 {102} و حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ :139 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ : وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ جَمِيعًا عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ ﷺ اناج کے ایک ڈھیر کے پاس سے گذرے، جَعْفَرٍ قَالَ ابْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ آپ نے اپنا ہاتھ اس کے اندر ڈالا تو آپ کی انگلیوں أَخْبَرَنِي الْعَلَاءُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ کوئی لگی تو آپ نے فرمایا: اے اناج والے ! یہ کیا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى معاملہ ہے؟ اس نے کہا: یا رسول اللہ ! اس پر بارش ہو صُبْرَةِ طَعَامِ فَأَدْخَلَ يَدَهُ فِيهَا فَتَالَت گئی تھی۔آپ نے فرمایا: تو نے اسے اناج کے اوپر أَصَابِعُهُ بَلَكًا فَقَالَ مَا هَذَا يَا صَاحِبَ الطَّعَام کیوں نہ کر دیا تا کہ لوگ اس کو دیکھ سکتے ، جس نے قَالَ أَصَابَتْهُ السَّمَاءُ يَا رَسُولَ الله قَالَ أَفَلا دھوکہ دیا وہ مجھ سے نہیں ہے۔جَعَلْتَهُ فَوْقَ الطَّعَامِ كَيْ يَرَاهُ النَّاسُ مَنْ غَشَ فَلَيْسَ مِنِّي [44] 43 باب تحریم ضَرْب الْحُدُودِ وَشَقَّ الْجُيُوب وَالدُّعَاء بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّة گال پیٹنے اور گریبان پھاڑنے اور جاہلیت کے بین کرنے کی حرمت 140 {103} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :140 حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ ﷺ نے فرمایا: جو اپنے گال پیٹے یا گریبان پھاڑے أَبي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ ح و یا جاہلیت کے بین کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي جَمِيعًا عَنِ