Sabr O Istiqamat

صبرو استقامت کے شہزادے

Also Available
About The Book
اس کتاب میں حضرت محمد ﷺ کے معزز اصحاب کی ایمان کی خاطر قربانیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ اوریہ حضرت محمد رسول کریم ﷺ کی ہی قوت قدسیہ کا زبردست اعجاز تھا۔ دین کی راہ میں مصائب و شدائد کا مقابلہ کرنا تو ہر نبی کے ماننے والوں کا شیوہ رہا ہے۔ لیکن رسول کریم ﷺ کے متبعین نے آپ کے فیضان تربیت کے نتیجہ میں دشمنوں کی اشد مخالفت کے مقابل  پر جو نمونے دکھائے وہ ہر آنے والی نسل کے لئے مشعل راہ ہیں۔
سیرۃ صحابہ و صحابیات رسول اللہ ﷺ

Length

20 pages

Language

Urdu

Uploaded

December 26, 2018

More on this Topic