آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 649
روحانی خزائن جلد ۵ ۶۴۷ آئینہ کمالات اسلام آن ہر سہ قسم کی پیشگوئیوں میں سے جو انشاء اللہ انکار اور تکذیب کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ایک کھلی نشانی ۳ رسالہ میں بہ بسط تمام درج ہوں گی ۔ پہلی پیشگوئی ملے اور مجرموں کی راہ ظاہر ہو جائے۔ سو تجھے بشارت جو خود اس احقر سے متعلق ہے۔ آج ۲۰ فروری ہو کہ ایک وجیہ اور پاک لڑکا تجھے دیا جائے گا۔ ایک زکی ۱۸۸۶ء میں جو مطابق پندرہ جمادی الاوّل ہے غلام (لڑکا) تجھے ملے گا۔ وہ لڑکا تیرے ہی تخم سے تیری برعایت ایجاز و اختصار کلمات الہامیہ نمونہ کے طور ہی ذریت ونسل ہوگا۔ خوبصورت پاک لڑکا تمہارا مہمان پر لکھی جاتی ہے اور مفصل رسالہ رسالہ میں میں درج ہوگی، آتا نا ہے اس کا نام عنمو ائیل اور بشیر بھی ہے اس کو مقدس انشاء اللہ تعالیٰ ۔ پہلی پیشگوئی بالہام اللہ تعالیٰ و روح دی گئی ہے اور وہ رجس سے پاک ہے وہ نور اللہ اعلامہ عز و جل ۔ خدائے رحیم و کریم بزرگ و برتر ہے مبارک وہ جو آسمان سے آتا ہے اس کے ساتھ فضل نے جو ہر یک چیز پر قادر ہے ( جل شانه و عز اسمه ) ہے جو اس کے آنے کے ساتھ آئے گا وہ صاحب شکوہ مجھ کو اپنے الہام سے مخاطب کر کے فرمایا کہ میں تجھے اور عظمت اور دولت ہوگا۔ وہ دنیا میں آئے گا اور اپنے ایک رحمت کا نشان دیتا ہوں اسی کے موافق جو تو مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو نے مجھ سے مانگا۔ سو میں نے تیری تضرعات کو سنا بیماریوں سے صاف کرے گا۔ وہ کلمۃ اللہ ہے کیونکہ خدا اور تیری دعاؤں کو اپنی رحمت سے بپا یہ قبولیت جگہ کی رحمت و غیوری نے اسے اپنے کلمہ تمجید سے بھیجا دی اور تیرے سفر کو ( جو ہوشیار پور اور لدھیانہ کا سفر ہے) تیرے لئے مبارک کر دیا سو قدرت اور رحمت ہے۔ وہ سخت ذہین و فہم ہوگا اور دل ک علیم او علوم ظاہری اور قربت کا نشان تجھے دیا جاتا ہے۔ فضل اور احسان وباطنی سے پر کیا جائے گا اور وہ تین کوچار کرنے والا ہوگا کانشان تجھے عطا ہوتا ہے اور فتح اور ظفر کی کلید تجھے (اس کے معنے سمجھ میں نہیں آئے) دوشنبہ ہے مبارک دو ملتی ہے۔ اے مظفر تجھ پر سلام ۔ خدا نے یہ کہا۔ تا وہ شنبه فرزند دلبند گرامی ارجمند مظهر الاول والآخر جو زندگی کے خواہاں ہیں موت کے پنجہ سے نجات مظهر الحق و العلاء كان الله نزل من السماء جس کا نزول بہت مبارک اور جلال الہی کے ظہور کا پاویں اور وہ جو قبروں میں دبے پڑے ہیں باہر آویں اور تا دین اسلام کا شرف اور کلام اللہ کا مرتبہ موجب ہوگا۔ نور آتا ہے نور جس کو خدا نے اپنی لوگوں پر ظاہر ہوا اور تاحق اپنی تمام برکتوں کے ساتھ رضا مندی کے عطر سے ممسوح کیا ہم اس میں اپنی روح آجائے اور باطل اپنی تمام نحوستوں کے ساتھ ڈالیں گے اور خدا کا سایہ اس کے سر پر ہوگا ۔ وہ جلد جلد بھاگ جائے اور تا لوگ سمجھیں کہ میں قادر ہوں جو بڑھے گا اور اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا اور چاہتا ہوں کرتا ہوں اور تا وہ یقین لائیں کہ میں زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا اور قو میں اس سے تیرے ساتھ ہوں اور تا انہیں جو خدا کے وجود پر برکت پائیں گی تب اپنے نفسی نقطہ آسمان کی طرف ایمان نہیں لاتے اور خدا اور خدا کے دین اور اس اٹھایا جائے گا۔ و كان امرًا مقضيا۔ کی کتاب اور اس کے پاک رسول محمد مصطفی کو پھر خدائے کریم جل شانہ نے مجھے بشارت دیکر کہا کہ تیر گھر برکت