تفسیر کبیر (جلد ۱۴) — Page 222
ہے اور مطلب یہ ہے کہ تُو تو <mark>کہا</mark> کر<mark>تا</mark> تھا کہ میں بڑا عزیز ہوں اور تو <mark>کہا</mark> کر<mark>تا</mark> تھا کہ میں بڑا <mark>کریم</mark> ہوں۔آج تو <mark><mark>دوزخ</mark></mark> میں جا اور دیکھ کہ تیرے عزیز اور <mark>کریم</mark> ہونے کا دعویٰ <mark>کہا</mark>ں تک حق بج<mark>ان</mark>ب تھا۔<mark>اس</mark>ی طرح اَلْاِنْسَ<mark>ان</mark> میں وہ دعویٰ <mark>ان</mark>س<mark>ان</mark>یت مراد ہے جو دشمن<mark>ان</mark> <mark>اس</mark>لام کیا کرتے تھے اور <mark>کہا</mark> کرتے تھے کہ آدمی تو ہم ہیں یہ بھلا کس گنتی اور شمار میں ہیں۔اللہ تعالیٰ فرما<mark>تا</mark> ہے اے گنتی اور شمار والے <mark>ان</mark>س<mark>ان</mark> تجھے پتہ لگ <mark>جائے</mark> <mark>گا</mark> کہ تو گھاٹے کی طرف جا رہا ہے تیرے دعوے سب خاک میں مل جائیں گے اور جن لوگوں کو تو حقارت کے ساتھ یہ کہتے ہوئے نہیں شرما<mark>تا</mark> کہ وہ بھی کوئی <mark>ان</mark>س<mark>ان</mark> ہیں <mark>ان</mark> بظاہر ادنیٰ نظر آنے والے لوگوں کے مقابلہ میں تجھے ایسی ذلت اور رسوائی نصیب ہو گی کہ دنیا تیرے وجود سے عبرت <mark><mark>حاصل</mark></mark> کرے گی۔آخر یہ غور کرنے والی بات ہے کہ وہ اپنے آپ کو اَلْاِنْسَ<mark>ان</mark> <mark>کیوں</mark> کہتے تھے۔<mark>ان</mark> کا اپنے آپ کو اَلْاِنْسَ<mark>ان</mark> کہنا <mark>اس</mark> وجہ سے تھا کہ جو چیزیں <mark>ان</mark> کے پ<mark>اس</mark> تھیں<mark>ان</mark> کی وجہ سے لوگ یقینی <mark>طور</mark> پر جی<mark>تا</mark> کرتے ہیں اور جو چیزیں مسلم<mark>ان</mark>وں کے پ<mark>اس</mark> نہیں تھیں <mark>ان</mark> کا فقد<mark>ان</mark> لوگوں کے لئے یقینی <mark>طور</mark> پر شکست کا موجب ہوا کر<mark>تا</mark> ہے۔مثلا ً وہ اپنے آپ کو اَلْاِنْسَ<mark>ان</mark> <mark>اس</mark> لئے کہتے تھے کہ ہم حاکم ہیں اور مسلم<mark>ان</mark> محکوم ہیں اور یہ ایک واضح امر ہے کہ دنیا میں عام <mark>طور</mark> پر حاکم ہی جی<mark>تا</mark> کرتے ہیں محکوم نہیں جی<mark>تا</mark> کرتے۔بے شک حاکم بھی بعض دفعہ ہار جاتے ہیں مگر <mark>اس</mark> <mark>وقت</mark> جب رعایا <mark>ان</mark> کے خلاف ہو۔اگر رعایا <mark>ان</mark> کے ساتھ ہوتووہ شکست نہیں کھاتے۔<mark>اس</mark>ی طرح جب وہ کہتے تھے کہ ہم آدمی ہیں مسلم<mark>ان</mark> بھلا کس گنتی اور شمار میں ہیں تو <mark>ان</mark> کا مطلب یہ ہوا کر<mark>تا</mark> تھا کہ ہم تو کثیر ہیں اور یہ ایک چھوٹا سا گروہ ہے۔اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيْلُوْنَ (الشعرآء:۵۵) <mark>ان</mark>ہوں نے ہمارے مقابلہ میں کیا فتح <mark><mark>حاصل</mark></mark> کرنی ہے۔اور یہ بھی ایک واضح امر ہے کہ عام <mark>طور</mark> پر اکثریت ہی فتح <mark><mark>حاصل</mark></mark> کرتی ہے اقلیت فتح <mark><mark>حاصل</mark></mark> نہیں کرتی۔پھر قوموں کو جتھہ غلبہ دیا کر<mark>تا</mark> ہے اور یہ جتھہ بھی اہل مکہ کے پ<mark>اس</mark> تھا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پ<mark>اس</mark> نہیں تھا۔<mark>اس</mark>ی طرح قوموں کودولت سے غلبہ <mark><mark>حاصل</mark></mark> ہوا کر<mark>تا</mark> ہے مگر دولت بھی دشمنوں کے پ<mark>اس</mark> تھی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پ<mark>اس</mark> نہیں تھی۔قوموں کو سی<mark>اس</mark>ت اور اردگرد کی اقوام سے دوس<mark>تا</mark>نہ تعلقات کے نتیجہ میں غلبہ <mark><mark>حاصل</mark></mark> ہوا کر<mark>تا</mark> ہے مگر سی<mark>اس</mark>ت بھی دشمنوں کے قبضہ میں تھی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قبضہ میں نہیں تھی۔قوموں کو صنعت وحرفت سے غلبہ <mark><mark>حاصل</mark></mark> ہوا کر<mark>تا</mark> ہے مگر صنعت وحرفت بھی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں نہیں تھی بلکہ کفار مکہ کے ہاتھ میں تھی۔غرض جتنی چیزیں دنیا میں کسی قوم کو ترقی دینے کا موجب ہوتی ہیں وہ سب کی سب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کے ہاتھ میں تھیں۔اور جتنی چیزیں بظاہر کسی قوم کی شکست کا موجب ہوتی ہیں وہ سب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھیوںمیں پائی جاتی تھیں۔پس فرما<mark>تا</mark> ہے بے شک تم اپنے متعلق کہتے ہو کہ ہم آدمی ہیں اور ہم بھی