عیسائیت کے مروجہ عقائد کے ابطال میں کاسر صلیب حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کے فرمودات سے مرتب کتاب ہذا نے بڑی محنت سے مواد الگ کیا ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے روحانی خزائن میں متفرق مقامات پر عقیدہ الوہیت اور ابنیت مسیح کے رد میں، تثلیث، کفارہ، مسیح کو پیش آنے والے واقعہ صلیب، آپ کے پرخطر مگر کامیاب سفر ہجرت وغیرہ خاطر خواہ تحقیقی مواد موجود ہے، مرتب کتاب ہذا نے اس مواد کو متعدد ابواب میں تقسیم کرکے بڑے سلیقے سے مرتب کیا ہے یوں کسر صلیب کے مشن میں فتح نصیب جرنیل مسیح موعود کے دلائل کی جھلکیاں قارئین کو ایک جگہ میسر آگئی ہیں۔...
more
عیسائیت
LENGTH
632 pages
LANGUAGE
Urdu
Uploaded
November 5, 2021
About the Author
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (as) (1835–1908) was born in Qadian, India. From his early life, he dedicated himself to prayer and studying the Holy Quran and other scriptures. He was deeply pained to observe the plight of Islam, which was being attac...