The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 46 of 566

The Light of Truth — Page 46

46 THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE قذر لسانه على بعض أحبائي، وأكثر القول في ديانتنا المقدسة، وشتم خير الرسل صلى الله عليه وسلم وبالغ في التوهين. وتكلّم بكلمات ترتجف منها القلوب، وتهيج في الأفئدة الكروب، وسوف نكتب قليلا منها ونجوب أستار الجاهلين. والآن ننبّه الدولة العالية مما افترى علينا وزعم كأنا من أعداء الدولة البرطانية، فليعلم الدولة أن هذه المقالات كلها من قبيل صوغ الزور ونسج الشرور، وليس فيها رائحة الصدق مثقال ذرة، وما حمله على ذلك إلا بعض المصالح التي رأى في نفس تلك المكائد، وليَسُرَّ بها أكابر القسيسين. والحمد لله أن كلماته المفتريات شيء لا تخفى على الدولة حقيقته، فنحن في مأمن من شره، ونرى خدماتنا اللامعة للرد عليها كالشهب للشياطين. ولا يخفى على الحكام طريقتي وشأني، ولا أمشى مواريًا عنهم عياني، بل الحكومة البرطانية تعرفني وتعرف ،آبائى، وتنظر مَهْيَعى ومدّعائى، وتعرف أصلى ومنبعي، ولا تجهل بيتي ومربعى، وتعلم أنا لسنا من المفسدين المعادين ولا الباغين الطاغين. وما خرجت الآن من مغارة لتكون الدولة من أمرى في غرارة، بل الدولة على أمثالنا من المباهين. ومن توسّم أقوالنا واستشف أفعالنا فلا تخفى عليه أعمالنا وإنا من الصادقين. والدولة تغوص إلى أعماقنا وليس عليها الخفاء، ولها أفكار عاديات لا تُواهِقُها زبان کی پلیدی میرے بعض دوستوں پر ڈالی اور ہمارے دین مقدس کے بارے میں بہت کچھ بے ہودہ باتیں کیں اور ہمارے نبی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیں اور توہین میں مبالغہ کیا۔ اور ایسی باتیں کہیں جن سے ہیں جن سے دل کاپ اٹھتے ہیں اور ان میں بے قراریاں جوش . جوش مارتی ہیں اور ہم کسی وقت ان میں سے کچھ تھوڑا سا تھیں گے اور جاہلوں کے پردے پھاڑیں گے۔ اور اب ہم گورنمنٹ عالیہ کو ان باتوں کی اصل حقیقت سے مطلع کرتے ہیں جو ہم پر اس نے افترا کیں اور گمان کیا کہ گویا ہم دولت برطانیہ کے بدخواہ ہیں سو گورنمنٹ کو معلوم ہو کہ یہ تمام باتیں از قبیل آرائش دروغ اور شرارت باقی ہیں اور ایک ذرہ بھی سچائی کی بُو ان میں نہیں اور ان باتوں پر اس کو صرف اس کے بعض مصالح نے آمادہ کیا جو اس نے ان فریبوں کے اندر دیکھے ہیں اور ایک یہ بھی اس کی غرض ہے کہ تا اپنے بڑے پادریوں کو خوش کرے اور شکرِ خدا کہ اس کے خود ساختہ کلمات ایک ایسی چیز ہے جس کی حقیقت اس گورنمنٹ پر پوشیدہ نہیں اور ہم اس کی شرارت سے امن میں ہیں اور ہم اپنی روشن خدمات کو اس کی باتوں کے رد کرنے کے لئے ایسی دیکھتے ہیں کہ جیسے شہاب ثاقب شیاطین کے دفع کرنے کے لئے اور حکام پر میرا طرز اور طریق پوشیدہ نہیں اور میں ان سے چھپ چھپ کر چلتا نہیں بلکہ گورنمنٹ برطانیہ مجھے اور میرے باپ دادوں کو خوب پہچانتی ہے اور میری راہ اور میرے مدعا کو دیکھ رہی ہے اور میرے اصل اور سرچشمہ کو جانتی ہے اور میرے خاندان سے بے خبر نہیں اور جانتی ہے کہ ہم مفسدوں اور دشمنوں اور باغیوں اور طاغیوں میں سے نہیں۔ اور میں ابھی کسی غار میں سے نہیں نکلا تا کہ گورنمنٹ میرے معاملہ سے غافل ہو۔ بلکہ یہ گورنمنٹ ہمارے جیسے خیر خواہوں پر ناز کرتی ہے اور جو شخص ہماری باتوں کو بنظر غور دیکھے گا اور ہمارے افعال پر ایک عمیق نگاہ دوڑائے گا سو اس پر ہماری کار گزاریاں چھپی نہیں رہیں گی اور ہم سچے ہیں اور یہ گورنمنٹ ہمارے گہراؤ تک غوطہ مار رہی ہے اور اس پر ہمارے امر پوشیدہ