Kitab-eMahfooz

کتاب محفوظ

بجواب قرآن مجید میں ردوبدل

Also Available
About The Book
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان نے ’’قرآن مجید میں ردوبدل‘‘ کے عنوان سے ایک شرانگیز کتابچہ شائع کیا جس میں بانی جماعت احمدیہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام اور ساری جماعت احمدیہ پر ’’تحریف قرآن‘‘ کا الزام لگایا۔ دراصل جماعت کی مسلسل اور شدید مخالفت کے باوجود عالمگیر ترقیات سے مایوس اور سیخ پا ہوکر معاندین اب ایک بھرپور تحریک کی شکل میں یہ ناپاک پروپیگنڈا شروع کرچکے ہیں کہ احمدیوں نے قرآن کریم میں رد و بدل کرکے تحریف شدہ قرآن شائع کیا ہے۔ حالانکہ قرآن کریم کو تو اللہ تعالیٰ نے محفوظ قرار دیکر اس کی حفاظت کی ذمہ داری اپنے پاس رکھی ہے۔ اسلام ...

more

اختلافی مسائل و اعتراضات

Length

46 pages

Language

Urdu

Uploaded

December 28, 2018

More on this Topic