شہد کی مکھی کی طرح وحی کے تابع عجز و انکساری اختیار کریں اور اپنی سوچوں کا نچوڑ خلیفہ وقت کو پیش کرتے رہیں
اپنی آئندہ نسلوں کو دعاگو نسلیں بنادیں حضور کی تین بابرکت رؤیا صالحہ کا ذکر
رسول کریمﷺ نُور عَلٰی نُور تھے نور محمدﷺ سے دنیا کے اندھیروں کو اجالوں میں بدل دیں
ایمان اور اسلام کے درجوں کی حقیقت جماعت کو ٹولیوں میں تقسیم نہ کریں
جس قوم میں سارے قربانی کرنے والے لوگ موجود ہوں اس قوم کو کوئی جھوٹا نہیں کہ سکتا ہے
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا برپاکردہ انقلاب از سر نو جماعت احمدیہ کے ذریعہ تمام عالم میں بپا کیا جائے گا
لا الہ الا اللّٰہ پر قائم ہوکر توحید کے علمبردار بن جائیں۔ پاکستان حضرت مسیح موعودؑ کے انکار کی وجہ سے عذاب میں مبتلا ہے
Friday The 10th کی پیشگوئی عظیم الشان رنگ میں پوری ہوئی۔ مولوی ظہور حسین صاحب مجاہد روس کا ذکر خیر
پرتگال میں کسی خلیفہ کا پہلا خطبہ جمعہ اور احمدیہ مشن ہاؤس کا باقاعدہ افتتاح
عاجزانہ دعائیں کرتے ہوئے دل کو تبلیغ میں ڈال دیں تا کہ سپین میں اسلام نئی شان کے ساتھ دوبارہ زندہ رہو
آئندہ صدی غلبئہ احمدیت کی صدی ہے ایک لاکھ ساٹھ ہزار بیعتوں کا اعلان
لقائے باری تعالٰیٰ کا حصول اعلیٰ اخلاق سے مزین ہوئے بغیر ممکن نہیں۔ حصول لقاء کے دیگر ذرائع
حصول لقاء کے ذرائع عجز اختیار کریں کیونکہ متکبر کے لئے لقاء کا حصول ناممکن ہے
تکبر سے بچیں اور عاجزانہ راہوں کو اختیار کریں حضرت محمدﷺ کے وسیلہ سے لقائے باری تعالیٰ حاصل کریں
جمعة الوداع کو جمعة الوصال بنادیں رسول کریمﷺ کے وسیلہ ہونے کی حقیقت
سب سے عالیشان وہ دربار ہے جو رات کے وقت لگتا ہے اسے تہجد کا دربار کہا جاتا ہے
عُسر کے بعد یُسر نصیب ہوتا ہے۔ وہ رستے تلاش کریں جس سے خدا کا پیار حاصل ہو
تفقہ فی الدین کریں اور ایسی امت بنیں جو امر با لمعروف اور نہی عن المنکر کا اکم کرے
پاکستان میں ملّائیت کے پیدا کردہ بدترین حالات کا تذکرہ پاکستانی مُلّاؤں کو حضرت مسیح موعودؑ کی زبان میں چیلنج
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اجتماعی تکذیب پاکستانی قوم کو ہلاکت کی طرف لے جارہی ہے
وَجہُ رَبِّکَ کو بقاء ہے اور اسے کوئی زوال نہیں اس سے مراد خدا کی رضا بھی ہے
اسلام اور ایمان کا فرق اسلام سے ہی دنیا کا امن وابستہ ہے
حضرت مصلح موعودؓ کا روس میں دعوت الی اللّٰہ کے متعلق رؤیا اور خواہش، روس کیلئے واقفین زندگی کی تحریک
اخلاق محمدؐ ہی اخلاق حسنہ ہیں ان کے بغیر کوئی کامیابی نہیں زندگی کی کا یا پلٹنے کی طاقت سچے اسلام میں ہے داعین الی اللّٰہ و مبلغین سلسلہ کو اہم نصائح
تربیت اولاد میں صرف انسانی کوششیں کام نہیں آسکتیں وَّاجعَلنَا لِلمُتَّقِینَ اِمِامًا کی دعائیں مانگنا ضروری ہے
گھروں کو جنت نشان بنانے کیلئے بہترین قرآنی دعا متقیوں کا امام بننے کیلئے خود متقی بنیں
وَاجعَلنَا لِلمُتَّقِینَ اِمِامًا کی دعا کا ایک پہلو یہ ہے کہ نظام جماعت میں تفرقہ کا باعث نہ بنیں
جلسہ سالانہ کے میزبانوں اور مہمانوں کو ہدایات جلسہ کے دوران بھی کارکنان نمازوں کی حفاظت کریں
مومن اور منافق میں فرق جلسہ پرجانے والے پاکستانیوں کو نصائح
تمام عالم اسلام کے مسائل کا حل یہی ہے کہ خدا کی قائم کردہ سیادت کے آگے اپنا سرجھکادیں
اللّٰہ کی محبت کے ذریعہ ہم ساری دنیا پر غالب آسکتے ہیں حنیف بنیں اور شیطان کی طرف نہ گریں
خلیج کے تنازعہ کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں حل کریں اسلامی ممالک کو انتباہ اور عراق کی تباہی کی خبر
خلیج کے بحران پر حقیقت افروز تبصرہ اسلامی دنیا کی ترقی اور امن مسیح محمدیؐ کی دعاؤں پر منحصرے ہے
اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہوتا ہے ہجرت کرنے والے اپنی نیتوں کے مطابق اجردئے جائیں گے
ساری جماعت کو جھوٹ کے خلاف علم جہاد بلند کرنا چاہئے
ہجرت کے معاملہ میں سچائی کے اعلیٰ معیار اپنائیں اور جھوٹ سے مکمل اجتناب کریں، باخدا داعی اللّٰہ بنیں
تمام کام خدا کے فضل سے ہوں گے۔ اپنا اور اپنے ماتحتوں کے تقویٰ کے معیار کو بلند کریں۔ اخلاقی تربیتی ورثہ اپنے بچوں میں بانٹیں
مالی قربانیاں کرنے سے تم امیر ہوگے کیونکہ تمہارا غنی سے تعلق جڑے گا اور اگر اس تعلق کو کاٹوگے تو تم فقراء ہوجاؤگے اپنی اولاد کو مالی قربانی کا مزا چکھائیں
لقائے باری تعالیٰ پر یقین کرنے سے انسان گناہوں سے بچ سکتا ہے
ظُلُمٰت ثَلٰث کی لطیف تشریح: رسول کریمﷺ وہ سورج ہیں جنہوں نے تمام پردے ہٹا کر اندر کی راہ دکھائی
نئی صدی کا چیلنج یہ ہے کہ اسلامی معاشرہ جو محمد مصطفیٰﷺ کے صافی دل پر نازل ہوا اس کو پھیلایا جائے
نسل پرستی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔ تقویٰ پر مبنی قوم کا تصور اسلامی تصور ہے۔ عراق کی تباہی کا مکمل منصوبہ بنالیا گیا ہے
تحریک جدید کے سال نو کا اعلان تحریک جدید کے تحت ابتدائی واقفین کا ایمان افروز تذکرہ
عراق اور بابری مسجد کے معاملہ میں عالم اسلام کی راہنمائی احمدیت کی ترقی کو اب دنیا میں کوئی نہیں روک سکتا
عالمی امن رحمة للعالمینﷺ کے دست شفقت سے ہی مل سکتا ہے۔ آج امن عالم کو سب سے زیادہ خطرہ عصبیت اور خود غرضی سے ہے
تقویٰ اختیار کرتے ہوئے حبل اللّٰہ کو مضبوطی سے تھامے رکھیں، حبل اللّٰہ سے مراد خلافت ہے
سورة فاتحہ کا عرفان حاصل کریں۔ اس میں انسان کی سوچوں کے جتنے پہلو بھی ہیں ان تمام کی سیرابی کی گئی۔
ذکر الہٰی کے مضمون کو سمجھ کر خدا تعالیٰ کی حمد کریں۔ اگر نماز میں لذت پیدا کرنی ہے تو نماز سے باہر ذکر الہیٰ کا سلیقہ سیکھیں
اپنی نمازوں میں عرفان الہٰی کے رنگ بھریں سورة فاتحہ پر غور کرنے سے نماز کا ذوق حاصل ہوگا
سورة فاتحہ میں بیان صفات باری تعالیٰ کا مظہر بننے کی کوشش اور منعم علیہ گروہ میں شامل ہونے کی دعائیں کریں
مالک کا مطلب ہے ہم نے اپنا سب کچھ تیرے سپرد کردیا اِیَّاکَ نَعبُدُ کی دعا میں اپنے اہل و عیال اور اپنے تابع لوگوں کو بھی شامل کریں