Khutbat-eTahir Vol 16 1997

Table of Contents

    خطباتِ طاہر جلد ۱۶
    فہرست خطبات
    اپنی اولاد کو نیکی کے رستے پر گامزن گامزن رکھنا اور خطرات سے بچانا یہ آپ کا اخلاقی اور بنیادی فرض بھی ہے اور حق بھی ہے
    سو سال پہلے لیکھرام عبرت کا نشان بنا تھا اور آج سو سال کے بعد میں پھر آپ کو دعا کی طرف متوجہ کر رہا ہوں
    اپنی اگلی نسلوں کی تربیت کریں۔ ان کو بار بار یہ بتائیں کہ عبادت کے بغیر تمہاری زندگی بالکل بے معنی بلکہ باطل ہے
    ایمان کے تقاضے پورے کرنے کے لئے احتساب ضروری ہے
    مغفرت کے بغیر آپ حمد کو پاہی نہیں سکتے اور مغفرت کے لئے تسبیح کثرت کے ساتھ کرنا ضروری ہے
    یہ فیصلہ کریں کہ آپ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے برائیوں کے شہر کو چھوڑ کر نیکیوں کے شہر کی طرف حرکت شروع کردیں گے
    اللّٰہ کی طرف محبت کے ساتھ میلان کے نتیجے میں انسان کے دل سے بے قرار دعائیں پھوٹا کرتی ہیں
    اللّٰہ تعالیٰ کی محبت کو پانے کے لئے لازم ہے کہ محمد رسول اللّٰہﷺ کی غلامی کی جائے
    درود کی حقیقت محبت سے ہے اور محبت کے بغیر درود کے کوئی بھی معنی نہیں ہیں
    اگر مغفرت چاہتے ہو، اگر تمام گناہوں سے کلیةً نجات چاہتے ہو تو خدا کی رحمت سے تعلق جوڑے بغیر یہ ممکن نہیں ہے
    ایسی نسلیں پیچھے چھوڑ کر جائیں جو متقی ہوں اور متقیوں کا امام بننے کا ہی مزہ ہے۔ ورنہ تو امامت کوئی بھی حقیقت نہیں رکھتی
    عباد اللّٰہ بننا لازم ہے ہم پت۔ اگر ہم اللّٰہ کے بندے بن جائیں تو خدا کی ساری کائنات ہماری ہوجائے گی
    جماعت کو ایسے صاحب اخلاق لوگوں کی ضرورت ہے جو ہر حال میں بنی نوع انسان کے لئے نرم گوشے رکھتے ہوں
    توبہ، استغفار کے ساتھ ممکن ہوتا ہے۔ گناہوں کے داغ مٹا دینا، کلیةً چھپا دینا کہ وہ کا لعدم ہوجائے
    استغفار گناہوں کے احتمالات سے بچنے کے لئے خدا کی مدد مانگنا ہے
    خدا کی تقدیر حرکت میں آئی ہے اور آسمان ضرور کچھ نشان دکھائے گا۔ آج ایک نہیں ہزاروں لیکھرام پیدا ہو چکے ہیں
    اسلام کی نشو و نما اور تیزی سے پھیلنے کی وجہ حُسن محمدؐ تھا جس نے عرب فتح کیا پھر وہی فتح باقی ملکوں میں پھیل گئی
    جماعت اٹھ کھڑی ہو کیونکہ نئی صدی میں ہم نے داخل ہونا ہے جس کی تمام ذمہ داریاں ہم پر ڈالی جائیں گی
    توحید کے دائرے میں سب سے بڑا امن ہے۔ خالص عبادت اور اول المسلمین سے تمام دنیا کا امن وابستہ ہے
    نفس مطمئنہ ہی ہے جس کے نتیجہ میں دنیا میں احمدیت پر گہرا کامل یقین ہوتا چلا جائے گا
    آج اگر قومیتوں کو مٹانے والی کوئی طاقت ہے تو وہ توحید کی طاقت ہے۔ اس کے سوا اور کوئی طاقت نہیں
    نئے آنے والوں کو ذاتی طور پر اللّٰہ تعالیٰ کے تعلق سے باندھنا شروع کریں
    اصل جہاد یہی ہے کہ ساری دنیا میں اسلام کو غالب کرنا ہے
    ہر جگہ اپنی توفیق کے مطابق کام شروع کریں۔ اگر دعا کریں گے تو بسا اوقات اللّٰہ کے فضل سے ٹوٹے ہوئے کام بن جائیں گے
    اگر تم اپنے اندر وہ نقوش پیدا کرلو جو نقوش مُہرِ محمدیؐ کے نقوش ہیں تو اربوں آپ کی وجہ سے بچائے جائیں گے
    جھوٹ اِس وقت انسان کا ساری دنیا میں سب سے بڑا دشمن ہے۔ اپنے اندر صداقت کی طاقت کی طاقت پیدا کریں
    تلاوت قرآن کریم کی عادت ڈالنا اور اس کے معانی پر غور سکھانا یہ ہماری تربیت کی بنیادی ضرورت ہے
    یہ جلسہ وہ جلسہ ہے جو ہمارے مباہلے کے سال کے نتیجہ کو دکھانے والا جلسہ ہوگا
    جلسہ اس مقصد کی خاطر ہے کہ خدا کے بندے خدا کے ہو جائیں جو عبادت کے بغیر ممکن نہیں
    توحید پر قائم ہوکر بنی نوع انسان کو بلائیں تو یہی اک راہ ہے جس سے مرتی ہوئی دنیا پھر سے زندہ ہو سکتی ہے
    متقین کا امام بننے کے لئے دعا کریں اور متقین کا امام بننے کے لئے کوشش کریں
    امن کی حالت میں جو پناہ مانگتا ہے اسے مصیبت کے وقت ضرور پناہ دی جاتی
    نشانات کا غلبہ ہے جو جماعت احمدیہ کو تمام دنیا پر غالب کرے گا
    خدا کی طرف بڑھنے والے ہوں گے تو کسی کا غیظ و غضب آپ کو کوئی نقصان نہیں پہننچا سکتا
    آج ہمیں ایسے احمدیوں کی ضرورت ہے جو زمانے کی روش بدل دیں، موت سے زندگی نکال کر دکھائیں
    سٹیٹ ہاؤس گیمبیا کا چیلنج۔ اللّٰہ تعالیٰ اس سال میں ہر گز جماعت کو ذلیل و رسوا نہیں ہونے دےگا
    یہ مباہلے کا سال اپنی پوری شان کے ساتھ احمدیت کی تائید میں ظاہر ہوگا
    روحانی انقلاب پیدا کرنے کیلئے اللّٰہ تعالیٰ بندے کے اندر ایک روحانی انقلاب چاہتا ہے
    الا سکا کے سفر کے تجربات اور ہومیوپیتھی کتاب سے متعلق بعض اہم امور کا تذکرہ
    جماعت احمدیہ کی مضبوط تربیت اپنی ذات میں ایک غیر معمولی کشش کے ساتھ لوگوں کو اپنی طرف کھینچے گی
    ہم سچی عبادت کرتے ہوئے قانتًا لّلّٰہ ہوئے بغیر اس دنیا کو اللّٰہ کے لئے فتح نہیں کر سکتے
    تمام نمازوں کی حفاظت یکساں فرض ہے مگر بطور خاص صلوٰة وسطٰی کی
    نماز قائم کرنے کے جو مختلف مراحل ہیں ان میں سےایک یہ بھی ہے کہ بعض اپنے ساتھیوں کی نماز بھی کھڑی کرو
    خدا کی راہ میں خرچ کرنے سے تقویٰ بڑھانے کی توفیق ملے گی اتنا ہی انفاق فی سبیل اللّٰہ تمہارے لئے بہتر ہوتا چلا جائے گا
    جب تک آپ عبادت کا حق ادا نہ کریں آپ میں یہ طاقت آہی نہیں سکتی کہ برائیوں سے رُک سکیں
    اپنی نماز کو بار بار کھڑا کریں اور امید رکھیں کہ بالآخر ہمیشہ کے لئے آپ کو نماز کی لذت اور طمانیت نصیب ہوگی
    نماز کو خوب سنوار سنوار کر پڑھنا چاہئے نماز ساری ترقیوں کی جڑ اور ذینہ ہے
    اللّٰہ کی تقدیر تو بہر حال غالب آنی ہے اس کو کوئی روک نہیں سکتا
    آئندہ جماعت کے پھیلنے کا ہماری تربیت کی اہلیت سے تعلق ہے
    اللّٰہ کی نصرت ہمارے ساتھ ہے اور وہ ہمارے دل کی آہوں کو سنتا ہے
    اگر دنیا کے شر و فساد سے بچانے والی کوئی چیز ہے تو وہ نماز ہی ہے
    رمضان کا سب سے بلند مقصد اور سب سے اعلیٰ پھل یہ ہے کہ اللّٰہ مل جاتا ہے
    اشاریہ

page

of

1018