Khutbat-eTahir Vol 12 1993

Table of Contents

    خطباتِ طاہر جلد ۱۲
    فہرست خطبات
    بچوں کو اپنے ہاتھ سے چندہ دینے کی عادت ڈالیں۔ اس سال کو انسانی بہبود کا سال بنادیں
    خلیفہ وقت کے خطبات براہ راست سننے کی برکات پاکستان اور ہندوستان کی سیاست کو مشورے
    MTA کی برکات اور اس کے دوررس نتائج مسلمانوں کے حالات پر تبصرہ اور دنیا کے لئے امن کا پیغام
    مشرق سے مغرب تک حضرت محمدﷺ کا جھنڈا بلند ہوگا۔ آپؐ کے اخلاق ناقابل شکست۔ سید القوم خادمھم کو سمجھوگے تو دنیا کی سیادت تمہیں مل جائے گی
    امت واحدہ بننے کے ساتھ ہی نظام واحد بنے گا۔ تمام دنیا میں ایک ہی طرح کا مالی نظام قائم ہوگا
    مسلمان دنیا صبر اور سچائی پر قائم ہو جائے تو ایک بڑی طاقت بن کر ابھرے گی۔ امت مسلمہ کو نصیحت
    اہل بنگال کی بہادری اور قربانی کا ذکر بوسنیا کیلئے چندہ کی تحریک پر جماعت کا والہانہ لبیک
    امام مہدی کے نام پر منادی کرنے والا جب منادی کرے گا تو ان کے درمیان کوئی قاصد نہ ہو گا۔ MTA پاکستان کے احمیوں کے صبر کا پھل ہے
    MTA کی برکت سے آج اسلام کا پیغام دنیا کے کونے کونے میں پہنچ رہا ہے۔ رمضان کی برکات کا تذکرہ
    بوسنیا کیلئے مالی قربانی کی تحریک اور احباب جماعت کا والہانہ لبیک، رمضان اسوئہ رسولؐ کی روشنی میں گزاریں
    رسول کریم ﷺ احمد کی وجہ سے محمد کہلائے مقام محمود کی لطیف تشریح، لیلة القدر اور تہجد کی اہمیت
    جمعة الوداع کو جمعة الاستقبال بنادیں۔ جمعہ سے پانچ وقت نمازوں کی حفاظت ہوتی ہے
    تم خیرات ہو کیونکہ خیر الرسلؐ کے متبع ہو، اپنے گھروں کو جنت نشان بنائیں اور گھروں میں داخل ہونے والی برائیوں پر نظر رکھیں
    تقویٰ سے خالی منصب عزت سے بھی خالی ہوجاتا ہے۔ متقی بغیر منصب کے بھی عزت پاتے ہیں۔ نمائندگان شوریٰ کو نصائح
    اپنی طاقتوں کو خدا کی نمائندگی میں سجدہ ریز کردو۔ نظام جماعت اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ کی نمائندگی کرتا ہے۔ ایسا طرز تکلم اختیار نہ کرو جس کی وجہ سے لوگ متنفر ہوجائیں
    احمدی گھر جنت نشان بن جائیں۔ احمدی معاشرہ ہی ایک نورانی معاشرہ کو جنم دے گا
    صلٰوة الوسطی کی حفاظت کریں تو یہ آپ کی حفاظت کرے گی وہ نصیحت جس کے ساتھ عمل اور غم کی طاقت ہو وہ ضرور فائدہ دیتی ہے
    خلافت کے بعد مجلس شوریٰ جماعت میں سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ اپنے آباؤاجداد کے ذکر کو زندہ رکھیں، صوبہ سرحد کے بزرگوں کا ذکر
    اللّٰہ تک پہنچنے کے لئے نماز سے بہتر کوئی وسیلہ نہیں ہے۔ نماز کی حفاظت کرو نماز تمہاری حفاظت کرے گی۔ جتنی رؤیت بڑھے گی اتنا تم حفاظت میں آتے چلے جاؤ گے
    حلال اور طیب رزق کمائیں اور بچوں کو کھلائیں۔ احمدی نہی عن المنکر کا جہاد کر کے قوم کو برائی سے بچائیں
    اپنے تشخّص کو پہچانیں تو سورة فتح میں دی گئی خوشخبری آپ کے حق میں پوری ہوگی۔ رزق حلال کمائیں اور کھائیں
    سیکرٹریان تربیت اور دعوت الی اللّٰہ کو نصائح اے جماعت احمدیہ تمام دنیا کے انسانوں کو تم نے محمد ﷺ کے قدموں میں ڈالنا ہے
    جو معافی مانگنا بھی جانتا ہو اور دینا بھی، خدا اس سے مغفرت کا سلوک فرماتا ہے۔ بخشش کے مضمون کی وضاحت
    جماعت کی ترقی تدریجی ہوگی، مسیح محمدی مسیح موسوی سے بڑھ کر ہے، الہام بعد گیارہ انشاء اللّٰہ کی وضاحت
    اسلام اپنی شان میں آخری اور کامل مذہب ہے۔ اسلام ایسا کامل مذہب ہے جو حسن سے لباب ہے
    “دن سال کے برابر ہوتے ہیں” رسول کریمﷺ کی عظیمالشان پیشگوئی کا پورا ہونا اور جماعت کا ایک سنگ میل عبور کرنا
    عربی، اردو اور مقامی زبانوں میں مہارت حاصل کریں ان تین سواریوں کے ذریعہ اسلام کا پیغام دنیا کو دیں سکیں گے
    توحید ہی آزادی ہے توحید کے سوا ہر چیز غلامی ہے۔ ساری دنیا غلامی میں جکڑی گئی ہے
    شرک کی باریک در باریک راہوں سے بچیں۔ امت واحدہ بنانا خلافت احمدیہ کے سپرد ہے اور کسی کو نصیب نہیں
    انتظامیہ کی جان یکبہتی ہے، جماعت کا خلیفئہ وقت سے قلبی رشتہ ہے، جلسہ کے مہمانوں اور میزبانوں کو نصائح
    سورئہ جمعہ میں دی گئی خوشخبری کی مظہر جماعت احمدیہ ہے۔ تقویٰ، تعلیم، کتاب اور حکمت کو اپنائیں
    امت واحدہ کا منظر صرف جماعت احمدیہ میں نظر آئے گا۔ توحید کی حفاظت کرو خواہ جان و مال دے کر کرنی پڑے
    رسول کریمﷺ کی خاموش سیرت گہرے پانی کی طرح ہے۔ عالمی بیعت بڑے عالمی جلسہ کی تیاری ہے
    خذوا التوحید خذوا التوحید یا ابناء الفارس کے آج آپ مصداق ہیں۔ آج احمدی قیام توحید کے لئے بڑی شان سے قربانیاں کررہے ہیں
    قدرت ثانیہ کے ہوتے ہوئے کسی اور مجدد کی کوئی ضرورت نہیں۔ توحید نے غلاموں کو بھی ایسی عزت دی کہ وہ سیدنا بن گئے
    حضرت محمد مصطفیٰﷺ کامل مؤحد تھے۔ وہ دن نزدیک ہیں کہ سچائی کا آفتاب مغرب سے چڑھے گا
    بنی نوع انسان کی خدمت یہ ہے کہ خدا کی طرف بلائیں۔ حضرت مسیح موعودؑ کا محمدﷺ کی توحید کا عرفان
    امر بالمعروف کی طاقت کوئی معمولی طاقت نہیں۔ ہر مسلمان امر بالمعرروف اور نھی عن المنکر کرے
    تمہارا اصل اور حقیقی جوڑا خدا تعالیٰ کی ذات ہے بس اسی کی طرف دوڑو اور اس میں پناہ ڈھونڈو
    آپ اپنے نفس کے سچے مربی بن جائیں۔ تبتل کے حقیقی معنی اللّٰہ کا رنگ اختیار کرنا ہے
    اللّٰہ اور رسول کو وہاں میں جواب دو تو موت سے زندگی پاؤگے۔ مسلسل نگہداشت اور اپنے داغوں کو مٹانا تبتّل ہے
    تبتل کا اصل مطلب بدیوں سے نجات حاصل کرنا ہے۔ کشتی نوح میں بیان تعلیم کی پر معارف تشریح
    تبتل پہلے نیتوں میں ہوتا ہے۔ تبتل ہوگا تو دنیا کی کوئی قیمت آپ کے سامنے نہیں رہے گی۔ رسول کریمؐ کی تبتل ککی مثالیں
    تبتل خدا کی طرف ہجرت کرنے کا نام ہے۔ تبتلیہ ہے کہ انسان دل سے مخفی بتوں سے رہائی پائے
    رضائے باری تعالیٰ کی خاطر خرچ کریں اور رضائے باری ہی سب سے بڑی جزا ہے۔ تحریک جدید کے سال نو کا اعلان
    عمیق نظر سے دیکھیں تو خلیفہ وقت کا ہر فیصلہ درست ہوتا ہے۔ خلیفہ جب فیصلہ کرتا ہے تو توکل پر بنا کر کے کرتا ہے
    سچے ذکر سے سچے اعمال صالحہ ظاہر ہوتے ہیں۔ تطمئنُ القلوب اعبال صالحہ میں ڈھلتا ہے
    سب سے بڑا ذکر الہٰی نماز ہے۔ مختلف مسلمان فرقوں کے ذکر الہٰی کے طریق اور تصویرات
    ذکر اللّٰہ کی اعلیٰ منازل تک پہنچانے والا رسول محمد مصطفیٰﷺ ہیں۔ اور یہی رسولؐ ظلمت سے نور میں لے جانے والا ہے
    حمد کے سوا کوئی دعا قبول نہیں ہو سکتی۔ سب سے بڑا وظیفہ نماز ہے
    ذکر الہٰی کے اسلوب محمد مصطفیٰﷺ سے سیکھیں۔ ذکرِالہٰی کی مجالس عام کریں اور دنیا کو ان مجالس میں بٹھائیں
    رسول کریمﷺ سے زیادہ کوئی اللّٰہ کی محبت میں گرفتار نہیں ہوا۔ آپؐ کا پاکیزہ وجود تھا جو کلیةً خدا کی محبت میں غرق ہو گیا
    وقف جدید کے چندوں کے بڑھنے پر اظہار خوشنودی اور سال نو کا اعلان۔ MTA کے بارہ گھنٹے جاری ہونے اور الفضل انٹرنیشنل کے اجراء پر جماعت کو مبار کباد
    اشاریہ

page

of

1083