Volume 11
Table of Contents
خطباتِ طاہر جلد ۱۱
فہرست خطبات
جلسہ سالانہ قادیان میں شمولیت کے روح پرور نظارے پاکستانی اور کشمیری احمیوں کے اخلاص کا تذکرہ
محض قادیان کی واپسی ہی پیش نظر نہ ہو بلکہ قادیان میں اسلام کی فتح اور غلبہ کے ساتھ واپسی کی امنگ پیش نظر ہے
قادیان دارالامان کے کامیاب دورہ پر اظہار تشکر نیز قادیان کے لئے نئے منصوبوں کا اعلان
درویشان قادیان کی قربانیوں کو خراج تحسین ہندوستان کی جماعتوں کی ترقی کے لئے بنیادی ہدایات
غلبہ اسلام کی عظیم الشان پیشگوئی امام مہدی سے وابستہ ہے۔ پہلا خطبہ جمعہ جو تمام یورپ میں سیٹلائٹ کے ذریعہ براہ راست سنا اور دعکھا گیا
مسیح محمدیؐ کی غلامی میں مَن اَنصَارِی اِلَی اللّٰہ کا اعلان دعوت الی اللّٰہ کے کام کو تیز سے تیز کردیں
دعوت الی اللّٰہ کے لئے پہلے انفرادی منصوبے بنائیں اور سب سے پہلا منصوبہ دعا کا بنائیں
دعوت الی اللّٰہ اپنے گھروں سے شروع کریں۔ اسوئہ رسولؐ پر چلتے ہوئے اپنے گھروں کو جنت نشان بنادیں
حضرت رسول کریمؐ کی خَاتَمَ، سِرَاجًا مُّنِیرًا اور شَاھِدًا ہونے کا مفہوم ہر داعی الی اللّٰہ کو اپنے دائرہ میں سراج بننا ہوگا
روزہ زکوٰة کا معراج ہے اور روزے کا معراج رمضان ہے۔ اپنے گھروں میں عبادات کا ماحول پیدا کریں
دعوت الی اللّٰہ کے روحانی جہاد سے روحانی مردوں کو زندہ کریں۔ دعوت الی اللّٰہ سے آپ کی قوت قدسیہ زندہ ہوگی
دعوت الی اللّٰہ میں حکمت سے کما لیں۔ خدمت خلق اور دعوت الی اللّٰہ کو الگ الگ رکھیں
لیلة القدر کا انسان کی ساری زندگی سے تعلق ہے۔ لالة لاقدر کی قطعی نشانی یہ ہے کہ انسان میں پاک تبدیلی پیدا ہوئے
حضرت آصف بیگم صاحبہؒ کی وفات اور اُن کا ذکر خیر
اِنَّا لِلّٰہِ اَ اِنَّآ اِلَیہِ رٰجِعُعنَ کا پیغام موت سے بے خوف کرتا ہے۔ عائلی زندگی میں اسوئہ رسولﷺ اپنائیں
غلبہ اور عزت حاصل کرنے کے لئے خدا کے رنگ اختیار کریں
دنیا کو کمزوریوں سے پاک کرنے کے لئے آپ کو مامور فرما یا گیا ہے۔ آپ اس پر قائم ہوجائیں خدا آپ کی حفاظت فرمائے گا
جہاد اکبر یعنی تربیت کے جہاد کا معیار بلند کریں اصلاحی کمیٹیوں کے قیام کا اعلان
کامیاب دعوت الی اللّٰہ کے لئے دعاؤں پر زور دیں۔ داعی الی اللّٰہ کے دل میں بنی نوع انسان کی سچی ہمدردی ہونی چاہئے
اخلاق محمدیؐ اپناتے ہوئے ہمت، صبر سے دوت الی اللّٰہ کریں۔ لیڈر صفات لوگوں کو دعوت الی اللّٰہ کریں
اپنی ذات کیلئے خود مربی بنیں۔ نو مبائع کا اول ذمہ دار داعی الی اللّٰہ ہے
سپین اور روس میں وقف عارضی کرنے کی تحریک
دعاؤں کی قبولیت کے لئے اعمال صالحہ ضروری ہیں۔ اپنے گھروں کو جنت نشاں بنائیں
حضرت اقدس محمد مصطفیٰﷺ کی ذات کا عرفان حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو سب سے بڑھ کر حاصل ہوا۔ دَنَا فَتَدَلّٰی کے نتیجہ میں آپؐ شفیع الوریٰ بن گئے
مُزَّمِّلُ سے مراد ہے کہ آپؐ استغفار کی چادر میں لِپٹ گئے۔ تَبَتَّل الی اللّٰہ کے ذریعہ اپنے جسم کے زخم صاف کریں
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریرات کی روشنی میں تَبَتُّل ا توکل کی عارفانہ تشریح
خدا کی رضا کی خاطر کی گئی مالی قربانی ہر موسم میں پھل لاتی ہے۔ اخلاص کا معیار بڑھائیں چندہ خود بخود بڑھجائے گا
رسول کریمﷺ کل عالم کیلئے شفیع اور حقیقی وسیلہ ہیں۔ داعی الی اللّٰہ کو خدا کی صفات کا مظہر بننے کی کوشش کرنی چاہئے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مہمان نوازی کے عظیم نمونے جلسہ کے میزبانوں اور مہمانوں کو قیمتی نصائح
جلسہ پر آنے والے مہمانوں کو نصائح اسوأہ رسولﷺ کی روشنی میں اپنے اخلاق کو بلند تر کریں
جھوٹ سے کلیةً پرہیز توحید کامل سے تعلق جوڑنے کے مترادف ہے۔ جھوٹ سے بچیں اور دنیا کو بچائیں اسی میں ہماری نجات ہے
سچائی سے محبت اور جھوٹ سے نفرت اپنے مزاج کا حصہ بنائیں اور احمدی سارے معاشرے کو سچا معاشرہ بنادیں
چار برا عظموں میں براہ راست دیکھا سنا جانے والا پہلا خطبہ جمعہ جھوٹ سے بچیں کہ یہ بت کی نجاست ہے
مکر کا بُت انسانی معاشرے کو دکھوں میں مبتلا کردیتا ہے۔ مغربی قوموں کا مکر ان کا دُہرا میعار ہے
تمام خرابیوں اور بیماریوں کا ایک ہی حل ہے کہ عبادت پر قائم ہوجائیں۔ جھوٹ کے بتوں کو اپنے گھروں سے اکھیڑ پھینکیں
تم اُمَّةً وَّسَطًا بنو تو محمدﷺ کے شایان شان امت بن جاؤ گے۔ تُجمَعُ لَہُ الصَّلٰوةُ کی وضاحت
ایسے داعی الی اللّٰہ بن جائیں جو خود اپنے نگران ہوں۔ دعوت الی اللّٰہ کی محبت میں مبتلا ہوکر دعوت الی اللّٰہ کریں اور اس کے بغیر چین نہ پکڑیں
روس میں نصرت جہاں کے تحت وقف کرنے کی تحریک ہر سطح پر جھوٹ اور خیانت سے اپنے آپ کو پاک کریں
احمدی اسلامی جہاد سے کبھی پیچھے نہیں رہیں گے۔ آج بونسیا میں جہاد بالسیف جائز ہے۔ امانت و خیانت کا جاری مضمون
اے غلامان محمد مصطفیٰﷺ اس شان کے ساتھ عبادت کیا کرو کہ آپؐ کی پیار کی مسکراتی نظریں تم پر پڑیں
آداب مسجد کی اہمیت اور ان کا عرفان آداب مسجد میں اعلیٰ درجہ کے آداب معاشرت پائے جاتے ہیں
تحریک جدید کے ۵۹ویں سال کا اعلان اپنی مالی وسعت کے مطابق قربانی کریں
بنگلہدیش میں احمدیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی سازش پاکستان کے حالات کا ذکر اور بنگلہدیش کے حکمرانوں کو نصائح
اللّٰہ تعالیٰ آنکھوں اور دل کی خیانت کو بھی خوب جانتا ہے۔ اپنے روزمرہ تعلقات میں خیانت سے بچیں
عالمالغیب خدا آنکھوں کی خیانت کو بھی خوب جانتا ہے۔ امراءِ قوم کی بد دیانتی قوم کو ہلاک کردیتی ہے
خلیفئہ وقت پر اعتماد رکھنا چاہئے وہ خدا کی حفاظت میں ہے۔ سیکرٹریان اشاعت کو تفصیلی ہدایات
خدا اپنی امانتیں امینوں کے سپرد کیا کرتا ہے۔ اپنی دینی و دنیاوی امانتوں کے حق ادا کریں
اجودھیا اور باری مسجد کے مسمار کرنے پر مسلمانوں کا کیا رویہ ہونا چاہئے تھا؟ احمدیہ مساجد کو مسمار کرنے سے خدا کی تائید اٹھ گئی ہے
دعوت الی اللّٰہ کے کام کو منظّم طور پر کریں۔ بنگلہدیش کی سربراہ کو تنبیہ اور نصیحت
وقف جدید کے ۳۷عیں سال کے آغاز کا بابرکت اعلان
اشاریہ
Download PDF
Share
page
of
999
Exit
Zoom Out
Zoom In
Fit Page
Fit Width