Volume 1
Table of Contents
خطباتِ ناصر جلد اوّل
عرضِ حال
پیش لفظ
فہرست خطبات
۱۔ خدا تعالیٰ نے اپنی قدرت سے جماعت کو ایک ہاتھ پر جمع کردیا
۲۔ جلسہ کے ایام کو نیکی کی باتیں سننے اور دعائیں کرنے میں گزاریں
۳۔ حضورؑ کی خواہش تھی ہر احمدی نور الدین بن جائے
۴۔ جماعت احمدیہ کے لئے آئندہ پچیس تیس سال نہایت اہم ہیں
۵۔ ہمیں تاکیدی حکم ہے کہ مسکینوں، یتیموں اور اسیروں کو کھانا کھلایا جائے
۶۔ رمضان کے مہینہ کے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ کی بہت سی برکتیں وابستہ ہیں
۷۔ ہماری زندگیاں اللّٰہ تعالیٰ کی مرضی کے تابع ہونی چاہئیں
۸۔ جماعت احمدیہ کے تمام اداروں کو چاہیے کہ وہ اپنی جدوجہد کو منظم کریں
۹۔ معتکفین کو حقیقی اور انتہائی خلوت میسر آنی چاہئے
۱۰۔ خدا تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا چاہتے ہو تو اپنے اعمال پر کبھی بھروسہ نہ کرو
۱۱۔ مومن کے دل میں مایوسی پیدا نہیں ہونی چاہئے
۱۲۔ قرآن کریم کے لئے ہمیں غیر معمولی توجہ اور جدوجہد کرنی چاہئے
۱۳۔ بچوں کو قرآن کریم پڑھانے کے اصل ذمہ داران والدین ہیں
۱۴۔ خدام الاحمدیہ کوشش کریں کہ تمام احمدی نوجوان تحریکِ جدید میں حصہ لیں
۱۵۔ اللّٰہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے کہ وہ ہمارے میں بشاشت اور تسکین پیدا کرے گا
۱۶۔ اللّٰہ تعالیٰ کو جو چیزیں پسند ہیں اُنہیں اختیار کرنے کی کوشش کرو
۱۷۔ سال میں دو ہفتہ سے لیکر چھ ہفتہ تک کا عرصہ خدمتِ دین کیلئے وقف کریں
۱۸۔ کامیابی کے لئے صبر اور تدبیر کو انتہا تک پہنچادیں
۱۹۔ ہماری بقاوترقی اور کامیابی کا انحصار تدابیر پر نہیں بلکہ دعا اور محض دعا پر ہے
۲۰۔ امرائے جماعت انتظام کریں کہ کسی جگہ کوئی احمدی بھوکا نہ رہے
۲۱۔ ہم سب کو خدا تعالیٰ کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لئے ہمیشہ تیار رہنا چاہئے
۲۲۔ لازمی چندہ جات کے بجٹ میں تمام احمدیوں کو شامل کیا جائے
۲۳۔ کبروغرور کو چھوڑ کر عاجزانہ راہوں کو اختیار کرنے کی کوشش کرو
۲۴۔ جماعتوں نے میری تحریک پر نہ صرف اپنے بجٹ کو پورا کیا بلکہ زائد آمد ہوئی
۲۵۔ شرک سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ کسی قسم کا تکبر ہمارے دل میں پیدا نہ ہو
۲۶۔ اتنی دعائیں کریں کہ بس مجسم دعا بن جائیں
۲۷۔ کام وہی اچھا ہوتا ہے جس کا انجام اچھا ہو
۲۸۔ سلسلہ احمدیہ کے قیام کی غرض یہ ہے کہ اقوامِ عالم حلقہ بگوش اسلام ہوں
۲۹۔ حقیقی نیکی وہی ہے جو محض خدا تعالیٰ کی محبت کی خاطر کی جائے
۳۰۔ ہر ظلمت جو اُٹھتی ہے اس کا پہلا نشانہ آنحضرتﷺ ہوتے ہیں
۳۱۔ خدا تعالیٰ قرآن کریم کی اتباع کے بغیر ہمیں ہر گز نہیں مل سکتا
۳۲۔ ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم قرآن کریم سیکھیں
۳۳۔ قرآن کریم کو حرزِجان بناؤ کہ اس کے بغیر ہم کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکتے
۳۴۔ قرآن کریم کی دس صفات حسنہ
۳۵۔ قرآن کریم ایک عظیم الشان کتاب ہے اس سے جتنی بھی محبت کی جائے کم ہے
۳۶۔ تعلیم القرآن کی سکیم اور عارضی وقف کی مہم کی برکات
۳۷۔ انفاق فی سبیل اللّٰہ کی استعداد بڑھانے کے تین قیمتی گُر
۳۸۔ تمام برکات روحانی قرآن کریم میں ہیں
۳۹۔ جو شخص رسوم و بدعات کو نہیں چھوڑتا اُس کا ایمان پختہ نہیں ہوسکتا
۴۰۔ قرآن کریم کی چار عظیم الشان خصوصیات
۴۱۔ قرآن کریم سیکھیں اور اس کا عرفان حاصل کریں
۴۲۔ تحریک وقفِ جدید میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینا چاہئے
۴۳۔ اللّٰہ تعالیٰ ہزاروں اور شمس جماعت کو عطا فرمائےگا
۴۴۔ دنیا کی سیاست، دنیا کی وجاہتوں اور عزتوں سے ہمیں کوئی دلچسپی نہیں
۴۵۔ تحریکِ جدید کے تمام مطالبات جہاد کی ہی مختلف شقیں ہیں
۴۶۔ وقفِ جدید کا مالی بوجھ ہمارے بچے اور بچیاں اُٹھائیں
۴۷۔ زندہ خدا، زندہ رسول اور زندہ کتاب تین بنیادی طاقتیں ہیں
۴۸۔ سلسلہ جو نظام بھی قائم کرتا ہے اس کی پابندی کو اپنی خوش قسمتی سمجھو
۴۹۔ ہر تنظیم کو اپنے دائرہ کے اندر کام کرنا چاہئے
۵۰۔ تقویٰ کے معنی یہ ہیں کہ انسان ہر عمل محض رضائے الہٰی کی خاطر کرے
۵۱۔ ہم ہر کام اس کی رضا اور خوشنودی کے لئے کرنے والے ہوں
۵۲۔ سب کچھ کرنے کے بعد بھی یہی سمجھو کہ تم نے کچھ نہیں کیا
۵۳۔ ہر رات لیلة القدر اور ہر دن جمعة الوداع کا رنگ رکھتا ہے
۵۴۔ احباب ربوہ محبت اور خلوص کے ساتھ مہمانوں کی خدمت کریں
۵۵۔ خدا تعالیٰ کی عطا کو اس کی رضا کے حصول کے لئے خرچ کرو
۵۶۔ دنیا کی اشیاء ثواب کے مقابلہ میں ثمناً قلیلاً کی حیثیت رکتی ہیں
۵۷۔ جلسہ سالانہ کے ایام میں اللّٰہ تعالیٰ کے بڑے ہی انواروبرکات کا مشاہدہ کیا
۵۸۔ رسول کریمﷺ کے اسوہ حسنہ پر چلتے ہوئے کثرت سے دعائیں کرو
۵۹۔ ہماری مستورات عزم کرلیں کہ ہم نے ہر قسم کی رسوم کو ترک کردینا ہے
۶۰۔ رضائے الہٰی حاصل کرنے کیلئے نبی کریمﷺ کے اُسوہ حسنہ پر عمل کریں
۶۱۔ رضائے الہٰی حاصل کرنے کیلئے نبی کریمﷺ کے اُسوہ حسنہ پر عمل کریں
۶۲۔ جماعتِ احمدیہ کا قیام غلبئہ اسلام اور اشاعتِ اسلام کی تکمیل کے لئے کیا گیا ہے
۶۳۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ہر قوم اور ہر خطہ میں نبی بھیجے
۶۴۔ بیت اللّٰہ کی از سرِ نو تعمیر کے تئیس عظیم الشان مقاصد
۶۵۔ اقوامِ عالم کے فوائد بیت اللّٰہ کے ساتھ وابستہ کردیئے گئے ہیں
۶۶۔ ہمیں جس چیز کی بھی ضرورت ہے وہ قرآن کریم میں پائی جاتی ہے
۶۷۔ بیت اللّٰہ تائیدات سماوی کا منبع ہے
۶۸۔ مرکز میں باربار آنا بھی بیت اللّٰہ کی اغراض میں شامل ہے
۶۹۔ بیت اللّٰہ روحانی اور جسمانی پاکیزگی کے حصول اور اُس کی ترویج کا مرکز ہے
۷۰۔ اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لئے قربانیاں دینے والوں کے اعمال ضائع نہیں جاتے
۷۱۔ نبی کریمﷺ کے ذریعہ اُمّتِ مسلمہ کا قیام
۷۲۔ ابراہیمی دعاؤں سے آنحضرتﷺ کی بعثت ہوئی
۷۳۔ بدرسم کے خلاف جہاد کا اعلان
۷۴۔ والدین کو چاہئے کہ وہ چندہ وقفِ جدید کی اہمیت بچوں پر واضح کریں
۷۵۔ دنیا کی کوئی طاقت غلبئہ اسلام کو نہیں روک سکتی
۷۶۔ قرآن کریم کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وابستگی پیدا کریں
۷۷۔ احمدیت شیطانی حملوں سے بچاؤ کے لئے ایک قلعہ ہے
۷۸۔ دعا کے ذریعہ ہی مغربی اقوام کو اسلام کی طرف متوجہ کیا جاسکتا ہے
۷۹۔ آؤ! محمد رسول اللّٰہﷺ کے ٹھنڈے سایہ تلے آگ سے محفوظ ہاجائیں
۸۰۔ میرے سفر کے ذریعہ گھر گھر میں اسلام کا پیغام پہنچ گیا ہے
۸۱۔ یورپ کے نو مسلم احمدی اپنے ایمان، اخلاص اور قربانی میں ترقی کررہے ہیں
۸۲۔ یورپ میں ایک خلا پیدا ہو چکا ہے اُسے پُرکرنا ہمارا فرض ہے
۸۳۔ ایک عظیم سلسلہ بشارتوں کا اس زمانہ میں جماعت احمدیہ کو ملا ہے
۸۴۔ اللّٰہ تعالیٰ جن کو خلافت کے مقام پر فائز کرتا ہے وہ ان کی مدد کرتا ہے
۸۵۔ ہمارے ذریعہ اللّٰہ تعالیٰ نے غلبئہ اسلام کی عظیم الشان مہم جاری کی ہے
۸۶۔ احباب جماعت فضل عمر فاؤنڈیشن کے وعدہ جات کی ادائیگی پر توجہ دیں
۸۷۔ دنیا کی اقوام کے نام امن کا پیغام اور ایک حرفِ انتباہ
۸۸۔ اللّٰہ تعالیٰ بیرونی ممالک میں غلبئہ اسلام کی نئی نئی راہیں کھول رہا ہے
۸۹۔ اللّٰہ تعالیٰ نے یہ وعدہ کیا ہے کہ میں تمہارے نفوس اور اموال میں برکت ڈالوں گا
۹۰۔ ہر احمدی کو تکبر اور خود بینی سے بچنا چاہئے اور استغفار کی طرف بہت توجہ دیں
۹۱۔ رمضان المبارک غیر متناہی روحانی، جسمانی، دینی ترقیات کا ذریعہ ہے
۹۲۔ رمضان المبارک میں کثرت سے الٰہی برکات کا نزول ہوتا ہے
۹۳۔ رمضان کے روزوں اور عبادات کا بڑا گہرا تعلق دعا اور قبولیت کے ساتھ ہے
۹۴۔ ابتلاؤں کے بغیر انسان رضائے الٰہی کی جنتوں میں داخل نہیں ہوسکتا
۹۵۔ انسانیت بڑی تباہی کے کنارے کھڑی ہے جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں
۹۶۔ کم و بیش تیس سال کا عرصہ ہم سے انتہائی قربانیوں کا مطالبہ کررہا ہے
حوالہ جات جلد اوّل
فہرست خطبات جمعہ جو حضور انور نے ارشاد نہیں فرمائے
Download PDF
Share
page
of
1040
Exit
Zoom Out
Zoom In
Fit Page
Fit Width