Table of Contents

    ٹائٹل صفحہ
    پیش لفظ
    فہرست مضامین
    دعا کرو کہ نیا سال ہمارے لیے گزشتہ سال سے بہت زیادہ بابرکت ثابت ہو (۴ جنوری ۱۹۵۷)
    اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو احرارِ یورپ کے اسلام کی طرف رجحان کی جو خبر دی تھی وہ پوری ہورہی ہے (۱۱ جنوری ۱۹۵۷)
    ایک نہایت مبارک رؤیا (۱۸ جنوری ۱۹۵۷)
    ایک اَور مبارک رؤیا (۲۵ جنوری ۱۹۵۷)
    رؤیا کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مومن اپنے توکل اور اُمید کو بڑھائے اور یقین رکھے کہ خدا ضرور کچھ ظاہر کرے گا (یکم فروری ۱۹۵۷)
    دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ کشمیر کے مسلمانوں کو اپنے منشا کے مطابق فیصلہ کرنے اور اس پر کاربند ہونے کی توفیق دے (۸ فروری ۱۹۵۷)
    اپنے فرض کی اہمیت کو محسوس کرو تا تم اللہ تعالیٰ کی برکتیں حاصل کرسکو (۱۵ فروری ۱۹۵۷)
    قرآنی دعائیں اپنے اندر بڑی بھاری برکات رکھتی ہیں اُن سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرو (۱۵ مارچ ۱۹۵۷)
    اگر انسان حقیقی مومن بن جائے تو اللہ تعالیٰ اُس کے ایمان کی تازگی کے سامان پیدا کرتا رہتا ہے (۲۲ مارچ ۱۹۵۷)
    ایک اہم رؤیا اور اس کی تعبیر (۲۹ مارچ ۱۹۵۷)
    اللہ تعالیٰ اَصْدَقُ الصَّادِقِیْنَ ہے۔ وہ ہمیشہ سچوں کا ساتھ دیتا ہے (۱۲ اپریل ۱۹۵۷)
    مختلف ممالک میں اسلام اور احمدیت کی ترقی کے آثار (۱۹ اپریل ۱۹۵۷)
    افریقہ، امریکہ اور یورپ میں نئی مساجد کی تعمیر اور ان کی اہمیت (۳ مئی ۱۹۵۷)
    ایک اٹالین عورت کی اسلام سے متعلق ایک اہم کتاب (۱۰ مئی ۱۹۵۷)
    دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ترجمہ قرآن کریم کا کام جلد مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے (۱۷ مئی ۱۹۵۷)
    اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے اور اس کا ہمارے ساتھ ہونا یقیناً ہماری صداقت کی دلیل ہے (۳۱ مئی ۱۹۵۷)
    اگر انسان پورے یقین کے ساتھ خداتعالیٰ کو پکارے تو اس کی پکار کبھی ضائع نہیں جاتی اور خدا اُس کی مدد کے لیے دوڑا چلا آتا ہے (۱۴ جون ۱۹۵۷)
    سچا مومن وہ ہے جو خدا کے مقام اور اس کے رسول کے ردجہ میں فرق کو ہمیشہ ملحوظ رکھے (۲۱ جون ۱۹۵۷)
    مومن کو چاہیے کہ وہ ہر حالت میں میانہ روی سے کام لے (۱۲ جولائی ۱۹۵۷)
    مشکلات و مصائب عارضی چیزیں ہیں تم اللہ تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے اِس یقین پر قائم رہو کہ بالآخر تم ہی کامیاب ہوگے (۱۹ جولائی ۱۹۵۷)
    جب بھی مشکلات پیش آئیں صبر سے کام لو اور دعاؤں میں لگ جاؤ (۲۶ جولائی ۱۹۵۷)
    دعا کرو کہ اسلام مغربی ممالک میں جلد ترقی کرے اور اس طرح اللہ تعالیٰ کی پیشگوئیاں پوری ہوں (۹ اگست ۱۹۵۷)
    جب انسان یہ سمجھتا ہے کہ خدائی تقدیر مصیبت اور عذاب کے رنگ میں جاری ہوچکی ہے اللہ تعالیٰ اُس وقت بھی دعا کرنے پر اُسے ٹال سکتا ہے (۱۶ اگست ۱۹۵۷)
    اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ کَانَ مَشْھُوْدًا کی پُر معارف تفسیر (۲۳ اگست ۱۹۵۷)
    دنیا میں جب سے انبیاء و خلفاء کا سلسلہ جاری ہے صداقت کی ہمیشہ مخالفت ہوتی رہی ہے حالانکہ اُن کی لائی ہوئی تعلیم ہی بنی نوع انسان کو فلاح اور کامیابی تک پہنچانے والی ہوتی ہے (۳۰ اگست ۱۹۵۷)
    انسان کو فائدہ پہنچانے والی اصل چیز یہ ہے کہ دل کو پاک کیا جائے اور اس میں خداتعالیٰ کی محبت اور خشیت پیدا کی جائے (۶ ستمبر ۱۹۵۷)
    ) ایک حقیقی مومن رسول کریم ﷺ کے نقش قدم پر چل کر خداتعالیٰ کا مقرب بن سکتا ہے (۲۰ ستمبر ۱۹۵۷)
    قرآن مجید کی رُو سے الٰہی جماعتوں کا مقام (۴ اکتوبر ۱۹۵۷)
    رسول کریم ﷺ کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا ہمارا نصب العین ہونا چاہیے (۲۵ کتوبر ۱۹۵۷)
    رسول کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ کے دو دَور۔ اللہ تعالیٰ نے کمزوری اور بے بسی کے دَور میں بھی آپ کی مدد کی اور طاقت کے زمانہ میں بھی اپنی تائیدو نصرت سے نوازا (یکم نومبر ۱۹۵۷)
    مساجد تعمیر کرنا اللہ تعالیٰ کی برکتوں اور اس کے فضلوں کو حاصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے (۸ نومبر ۱۹۵۷)
    ربوہ کے دوستوں کو چاہیے کہ وہ جلسہ سالانہ کے مہمانوں کے لیے اپنے زیادہ سے زیادہ مکانات پیش کریں (۲۲ نومبر ۱۹۵۷)
    سورۃ فاتحہ حُسنِ کلام اور طبعی ترتیب کی ایک اعلیٰ مثال ہے (۲۹ نومبر ۱۹۵۷)
    احباب کثرت کے ساتھ جلسہ سالانہ پر آئیں اور جلسہ کی برکات سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھائیں (۲۰ دسمبر ۱۹۵۷)
    انڈیکس

page

of

270