Table of Contents

    ٹائٹل صفحہ
    پیش لفظ
    فہرست مضامین
    نئے سال کا اہم پروگرام (یکم جنوری ۱۹۵۴)
    اسلام ایک مستقل سچائی اور ابدی صداقت ہے جو زمانہ کے حالات سے ہرگز متأثر نہیں ہوسکتی (۸ جنوری ۱۹۵۴)
    مساجد اپنی ذات میں بڑی برکات رکھتی ہیں ان کی وسعت کے ساتھ ہی ہماری جماعت کی ترقی وابستہ ہے (۱۵ جنوری ۱۹۵۴)
    اچھی طرح ذہن نشین کرلو کہ تمہاری روحانی زندگی تبلیغِ اسلام سے وابستہ ہے اور یہ کام قیامت تک جاری رہے گا (۲۲ جنوری ۱۹۵۴)
    قبولیت دعا کے تازہ نشانات کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے ایمان کو بڑھانے اور اسے تقویت دینے کا سامان عطا فرمائے ہیں (۲۹ جنوری ۱۹۵۴)
    مبارک ہیں وہ لوگ جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلام کی حفاظت کے لیے اس وقت قربانی کریں اور اِس خدمت کو انعام سمجھیں (۵ فروری ۱۹۵۴)
    جماعت کے مخلص دوست اپنا پور زور لگائیں کہ ہر احمدی تحریک جدید میں حصہ لے (۱۲ فروری ۱۹۵۴)
    جماعت احمدیہ لاہور سے خطاب۔ اللہ تعالیٰ نے تمہیں اوّلیت کا جو مقام دیا تھا اُسے دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کرو (۱۹ فروری ۱۹۵۴)
    الہٰی جماعتیں ہمیشہ مخالفتوں کے طوفان میں محض خداتعالیٰ کے فضل سے ترقی کیا کرتی ہیں اور یہ ایک بہت بڑا نشان ہوتا ہے (۲۶ فروری ۱۹۵۴)
    ربوہ میں رہنے والوں کا فرض ہے کہ وہ نیک نمونہ دکھائیں اور اپنی اصلاح کی کوشش کریں (۲۱ فروری ۱۹۵۴)
    تقدیر کا جو حصہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کے اختیار میں رکھا ہے اس میں کوشش اور تدبیر کے بغیر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا کرتا (۲۸ مئی ۱۹۵۴)
    ہم نے خداتعالیٰ کے احسانات اور اس کے فضلوں کا بارہا مشاہدہ کیا ہوا ہے (۴ جون ۱۹۵۴)
    جماعت کے کمزور حصے کو مظبوط بنانے اور اس کی کمزوریوں کو دور کرنے کی کوشش کرو (۱۸ جون ۱۹۵۴)
    تمہیں خدا کوئی فائدہ اور حکمت نظرآئے یا نہ آئے قربانیوں کے میدان میں ہمیشہ اپنا قدم آگے بڑھاتے جاؤ (۲۵ جون ۱۹۵۴)
    اسلام کے نزدیک کوئی دن بھی منحوس نہیں ۔ سارک کے سارے دن ہی بابرکت اور اللہ تعالیٰ کے صفات کا مظہر ہیں (۲ جولائی ۱۹۵۴)
    تمہارے اعمال سے یہ ظاہر ہونا چاہیے کہ تم نے واقعی اللہ تعالیٰ کے زندہ نشانات دیکھے ہیں (۹ جولائی ۱۹۵۴)
    مومن کو ہمیشہ اپنے اعمال کی اصلاح کی فکر رکھنی چاہیے (۶ جولائی ۱۹۵۴)
    خدمتِ دین کو ہمیشہ اللہ تعالیٰ کا فضل اور احسان سمجھو (۲۳ جولائی ۱۹۵۴)
    اِس دنیا میں توحید کے بعد سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ سچ کو اختیار کیا جائے (۳۰ جولائی ۱۹۵۴)
    خدا نے اِس وقت تمہیں ثواب کا بہت بڑا موقع دیا ہے۔ تم ذرا سی محنت اور توجہ سے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرسکتے ہو (۶ اگست ۱۹۵۴)
    حقیقی برائی اور عظمت اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق قائم کرنے میں ہی ہوتی ہے (۱۳ اگست ۱۹۵۴)
    اگر دین دار بننا چاہتے ہو تو ان سارے طریقوں کو اختیار کرو جو دینی ترقی کے لئے ضروری ہیں (۲۰ اگست ۱۹۵۴)
    انسان سیکھنے کی نیت رکھے تو زمین کی اینٹیں اور پہاڑوں کے درخت اور جنگلوں کی جھاڑیاں بھی اس کے لیے قرآن اور حدیث کی تفسیر بن جاتی ہیں (۲۷ اگست ۱۹۵۴)
    مشرقی پاکستان کے سیلاب زدہ بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرو اور اُن کے لیے جلد سے جلد چندہ جمع کرکے حبُّ الوطنی کا ثبوت دو (۳ ستمبر ۱۹۵۴)
    جھوٹی عزت کے پیچھے نہ پڑو۔ اصل عزت وہی ہے جو خداتعالیٰ کی طرف سے آئے (۱۰ ستمبر ۱۹۵۴)
    ذہانت، فکر اور تدبر ایسی حقیقی دولت ہے کہ اگر تم اس سے فائدہ اُٹھاؤ تو تمہیں اتنا کچھ مل جائے گا کہ خداتعالیٰ سے اَور مانگتے ہوئے شرم آئے گی  (۱۷ ستمبر ۱۹۵۴)
    مومن کی ہمدردی کا دامن تمام بنی نوع انسان تک وسیع ہونا چاہئے (یکم اکتوبر ۱۹۵۴)
    دین کی خدمت کا ثواب دائمی ہے اور دنیوی مال ایک عارضی اور فانی چیز ہے (۸ اکتوبر ۱۹۵۴)
    ضرورتِ وقت کو سمجھو اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرکے اپنے اپنے خاندان کے نوجوانوں کی دین کے لئے وقف کرو (۱۵ اکتوبر ۱۹۵۴)
    دعائیں کرو کہ مسلمانوں کے لیے برکت اور بھلائی کی صورت پیدا ہو (۲۲ اکتوبر ۱۹۵۴)
    ابھی خدشات باقی ہیں اس لئے تم دعاؤں میں لگے رہو تا خداتعالیٰ اسلام کو ہر قسم کے دشمنوں سے محفوظ رکھے (۲۹ اکتوبر ۱۹۵۴)
    احباب دعائیں جاری رکھیں کہ اللہ تعالیٰ اسلام کی خاطر ملک کو فتنہ و فساد سے بچائے رکھے (۵ نومبر ۱۹۵۴)
    اپنے آپ کو دین کی خدمت میں لگادو تبھی تم اللہ تعالیٰ کے اجر کے مستحق ہوسکتے ہو (۱۲ نومبر ۱۹۵۴)
    اگلے جمعہ تحریکِ جدید کے نئے سال کا آغاز ہونے والا ہے (۱۹ نومبر ۱۹۵۴)
    تحریکِ جدید کے ذریعہ تبلیغِ اسلام کے زبردست کام کی بنیاد رکھی گئی ہے (۲۶ نومبر ۱۹۵۴)
    اللہ تعالیٰ تمہیں بڑھانا چاہتا ہے اس لیے تمہیں اپنی قربانی بھی ہر قدم پر بڑھانی پڑے گی (۳ دسمبر ۱۹۵۴)
    جلسہ سالانہ پر ضرور آؤ اور ان ایام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھانے کی کوشش کرو (۱۰ دسمبر ۱۹۵۴)
    تحریکِ جدیدکوئی معمولی ادارہ نہیں بلکہ اسلام کے اِحیاء کی ایک زبردست کوشش ہے (۱۷ دسمبر ۱۹۵۴)
    تم نے لوگوں کے قلوب فتح کرنے ہیں اور یہ کام فرشتوں کی مدد کے بغیر نہیں ہوسکتا (۲۴ دسمبر ۱۹۵۴)
    بیشک دنیا کماؤ لیکن دین کو بھی نظر انداز نہ کرو بلکہ ہمیشہ اس کو دنیا پر مقدم رکھو (۳۱ دسمبر ۱۹۵۴)
    انڈیکس

page

of

451