دعائیں کرو تا وہ روک جلد دُور ہو جو تمہاری کامیابی کی راہ میں حائل ہے اور جو برکات اس کے پیچھے مجھے نظر آ رہی ہیں وہ جلد تر قریب آ جائیں (۱۴ جنوری ۱۹۴۹)
دشمن کی مخالفت اس امر کی دلیل ہے کہ وہ ہماری طاقت اور قوت کو محسوس کرتا ہے (۲۱ جنوری ۱۹۴۹)
خدا تعالیٰ کی بادشاہت میں وہی لوگ داخل ہوتے ہیں جو اخلاقی لحاظ سے اپنے آپ کو سادہ بنا لیتے ہیں (۴ فروری ۱۹۴۹)
مومن کو روحانیت کے ظاہری اور باطنی دونوں پہلوؤں کو درست کرنے کی طرف توجہ کرنی چاہیے (۱۸ فروری ۱۹۴۹)
قبض و بسط۔انسان کی دو طبعی حالتیں (۲۵ فروری ۱۹۴۹)
جلسہ سالانہ کے موقع پر ربوہ کے افتتاح میں حکمت (۱۸ مارچ ۱۹۴۹)
اس دفعہ جلسہ سالانہ پر غالباً اسّی ہزار روپیہ خرچ آئے گا مگر اِس وقت تک چندہ صرف اٹھائیس ہزار آیا ہے (۲۵ مارچ ۱۹۴۹)
نماز روحانیت کا ستون ہے تربیت اولاد اور والدین کی ذمہ داریاں (یکم اپریل ۱۹۴۹)