قادیان میں مکانوں کے کرایہ کے متعلق انتظام اور قادیان کی حفاظت کے متعلق بیرونی جماعتوں کا فرض (۲۴ اپریل ۱۹۴۲ء)
حالات زیادہ سے زیادہ خطرناک ہوتے جا رہے ہیں اس لئے خدا تعالیٰ کے کلام اور اس کے الہام سے ماخوذ دعائیں خصوصیت سے کی جائیں (۸ مئی ۱۹۴۲ء)
احباب 31 مئی تک چندہ تحریک جدید کے وعدے پورے کر دیں (۱۵ مئی ۱۹۴۲ء)
(۱) واقعۂ ڈلہوزی کے متعلق حکومت کا اظہارِ افسوس قبول کر لیا گیا ہے (2) غرباء کے لئے پانچ سَو مَن غلّہ کی تحریک اور بیرونی غرباء کی امداد کے لئے تاکید (۲۲ مئی ۱۹۴۲ء)
جماعت کے غرباء کی اِمداد کے لئے غلّہ کی تحریک (۲۹ مئی ۱۹۴۲ء)
نماز باجماعت پڑھنے کی سخت تاکید (۵ جون ۱۹۴۲ء)
ہر بات کے لئے اسلام نے جو قانون مقرر کیا ہے اس کی پابندی کرنی چاہئیے (۱۲ جون ۱۹۴۲ء)
ڈاڑھی منڈانے والے احمدی شکست خوردہ ذہنیت رکھتے ہیں انہیں جماعت کے کسی عہدہ کے لئے منتخب نہ کیا جائے (۱۹ جون ۱۹۴۲ء)
گورنمنٹ برطانیہ اگر دعا کی طرف توجہ کرے تو موجودہ جنگ میں اس کی کامیابی یقینی ہے (۲۶ جون ۱۹۴۲ء)
(۱) غرباء کے لئے غلّہ کا انتظام (2) دودھ اور گھی کا انتظام (3) احمدی نوجوانوں کو فوج میں بھرتی ہونے کی تحریک (۳ جولائی ۱۹۴۲ء)
جماعت احمدیہ موجودہ جنگ کو خدا تعالیٰ کی تقدیر کا ایک مظاہرہ سمجھے اور اس موقع کو غنیمت سمجھ کرفنونِ جنگ سیکھے (۱۰ جولائی ۱۹۴۲ء)
ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب احمدیت کو تمام مذاہب کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا پڑے گا (۱۷ جولائی ۱۹۴۲ء)
جماعت احمدیہ کا ہر فرد استقلال کے ساتھ زیادہ سے زیادہ قربانی کرتا جائے (۲۴ جولائی ۱۹۴۲ء)
احمدی نوجوانوں کو نصیحت (۳۱ جولائی ۱۹۴۲ء)
نہایت ہی کرب و بَلا کے ایام۔ خوب دعائیں کرو کہ خدا تعالیٰ مجھے صحیح فیصلہ پر پہنچنے کی توفیق دے (۷ اگست ۱۹۴۲ء)
مذہب ہر ایک سے قربانی چاہتا ہے خواہ کوئی بڑا ہو یا چھوٹا ، غریب ہو یا امیر (۲۱ اگست ۱۹۴۲ء)
تیاری کا وقت ختم ہو رہا ہے اور کام کا وقت نزدیک آگیا ہے (۲۸ اگست ۱۹۴۲ء)
جماعت احمدیہ کے لئے امتحان میں کامیاب ہونے کا سبق (۴ ستمبر ۱۹۴۲ء)
خدام الاحمدیہ کے متعلق ضروری ارشادات (۱۱ ستمبر ۱۹۴۲ء)
رمضان المبارک سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاؤ (۱۸ ستمبر ۱۹۴۲ء)
ہماری جماعت کے ہر شخص کا فرض ہے کہ ان ایام میں راتوں کو اٹھے اور دعائیں کرے (۲۵ ستمبر ۱۹۴۲ء)
اللہ تعالیٰ کے ساتھ عاشقانہ تعلق پیدا کرنے کے لئے رمضان کے آخری عشرہ سے فائدہ اٹھاؤ (۲ اکتوبر ۱۹۴۲ء)
مسلمانوں میں جمعة الوداع کا غلط اور سخت نقصان رساں خیال (۹ اکتوبر ۱۹۴۲ء)
اصرار اور تکرار کے ساتھ اجتماعی طور پر تبلیغِ احمدیت کی جائے (۱۶ اکتوبر ۱۹۴۲ء)
شعائر اللہ اور قومی شعائر کی حفاظت کے لئے تمہیں ہر وقت تیار رہنا چاہئے (۲۳ اکتوبر ۱۹۴۲ء)
’’تبلیغِ خاص‘‘ کی تحریک کے متعلق بعض اُمور کی وضاحت (۳۰ اکتوبر ۱۹۴۲ء)
موجودہ جنگ میں لیبیا کے محاذ کےمتعلق ایک رؤیا جو کئی بار شائع ہو چکا اور بار بار پورا ہو رہا ہے (۶ نومبر ۱۹۴۲ء)
تحریک جدید سال نہم کا آغاز (۲۷ نومبر ۱۹۴۲ء)
قادیان کے متعلق ’’تخت گاہِ رسول‘‘ کے الفاظ کا استعمال۔ جماعت تحریک جدید کی قربانیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لے (۴ دسمبر ۱۹۴۲ء)
جلسہ سالانہ کے سلسلہ میں اہم ہدایات (۱۱ دسمبر ۱۹۴۲ء)
محمد رسول اللہ ﷺ کی بے مثال عظمت و شان (۱۸ دسمبر ۱۹۴۲ء)
حج اور جلسہ سالانہ کے جمعہ کو شروع ہونے سے نیک فال (۲۵ دسمبر ۱۹۴۲ء)