Islam Ka Viraasti Nizam

اسلام کا وراثتی نظام

Also Available
About The Book
اسلام کا نظام وراثت اپنے اعتدال، توازن اور ترتیب حقوق، نیز متوفی اور ورثاء دونوں کے جذبات کے احترام کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔ دنیا کا کوئی دوسرا نظام وراثت خواہ وہ مذاہب عالم کا پیش کردہ ہو یا  نظریاتی حکومتوں کا مرتب کردہ، اسلامی نظام وراثت کا  مقابلہ نہیں کرسکتا۔ قرآن پاک اور دین اسلام کی اصل زبان چونکہ عربی ہے اس لئے جو لوگ عربی نہیں جانتے وہ اس نظام وراثت کے بے نظیر خوبیوں سے بھی پوری طرح واقفیت حاصل نہیں کرسکتے۔ علاوہ ازیں وارثوں کے حصول کا تعین کا علم حساب سے گہرا تعلق ہے اور پرانا طریق حساب بڑا مشکل اور پیچیدہ نوعیت کا ہے اس لئے...

more

فقہ

Length

306 pages

Language

Urdu

Uploaded

March 30, 2019

More on this Topic