سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 426 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 426

سنن ابن ماجه جلد اول 426 كتاب المساجد و الجماعات قَضَوْا فَرِيضَةً وَهُمْ يَنْتَظِرُونَ أُخْرَى اور فرماتا ہے میرے بندوں کو دیکھو، انہوں نے ایک فرض ادا کر لیا اور وہ دوسرے کا انتظار کر رہے ہیں۔802: حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا رِشَدينُ بْنُ :802 حضرت ابوسعید بیان کرتے ہیں کہ سَعْدِ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ دَرَّاجِ عَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم کسی آدمی کو دیکھو عَنْ أَبِي سَعِيدِ عَنْ رَسُول الله کہ وہ مساجد میں آنے کا عادی ہے تو اُس کے ایمان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمُ کی گواہی دو اللہ تعالٰی نے کہا ہے إِنَّمَا يَعْمُرُ الرَّجُلَ يَعْتَادُ الْمَسَاجِدَ فَاشْهَدُوا لَهُ مَسَاجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ * ( ترجمہ ) اللہ کی بالْإِيمَان قَالَ اللَّهُ تَعَالَى إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ مساجد کو وہی آباد کرتا ہے جو اللہ پر ایمان لائے۔اللهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ الْآيَةَ 802 تخريج: ترمذی کتاب الايمان باب ما جاء في حرمة الصلاة 2617 كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة التوبة 3093 التوبه : 18 الحمد للہ پہلی جلد مکمل ہوئی۔دوسری جلد کتاب اقامة الصلاة والسنة فيها “ سے شروع ہوگی۔ان شاء اللہ