سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 425 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 425

ابن ماجه جلد اول 425 كتاب المساجد و الجماعات مجلسه الَّذِي صَلَّى فيه يَقُولُونَ اللَّهُمَّ پڑھی۔وہ کہتے ہیں اے اللہ ! اُسے بخش دے، اے اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ اللَّهُمَّ تُبْ عَلَيْهِ مَا لَمْ الله ! اُس پر رحم کر، اے اللہ ! اُس کی طرف رجوع يُحْدِثُ فِيهِ مَا لَمْ يُؤدَ فِيه برحمت ہو، یہ دعا اس وقت تک جاری رہتی ہے جب تک اس کے لئے کوئی نئی صورت حال پیدا نہ ہو جائے جب تک وہ اس ( جگہ ) میں کسی کو تکلیف نہ 800: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةُ حَدَّثَنَا 800 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ شَبَابَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذَتْبِ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ بي ﷺ نے فرمایا کسی مسلمان مرد نے مساجد کو اپنا عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَن گھر نماز اور ذکر الہی کے لئے نہیں بنایا مگر اللہ اس النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا تَوَطَّنَ سے خوش ہوتا ہے جیسے وہ لوگ جن کا کوئی غائب ہو گیا رَجُلٌ مُسْلَمُ الْمَسَاجِدَ ِللصَّلاة والذكر إلا ہو اور وہ اُن کے پاس آجائے ، تو وہ خوش ہوتے تَبَشْبَشَ اللَّهُ لَهُ كَمَا يَتَبَسْبَسُ أَهْلُ الْغَائب ہیں۔بِغَائِبِهِمْ إِذَا قَدِمَ عَلَيْهِمْ 801: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيد الدَّارِمِيُّ 801 حضرت عبد اللہ بن عمرو نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا النَّصْرُ بْنُ شُمَيْلِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مغرب کی نماز ثَابِت عَنْ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بن عَمْرِو پڑھی اور اس کے بعد جس نے واپس جانا تھا وہ قَالَ صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ واپس چلا گیا اور جس نے پیچھے رہنا تھا وہ پیچھے رہا۔الله۔وَسَلَّمَ الْمَعْرِبَ فَرَجَعَ مَنْ رَجَعَ وَعَقَّبَ رسول الله تیز قدم اٹھاتے ہوئے تشریف مَنْ عَقَّبَ فَجَاءَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ لائے۔آپ تیز تیز سانس لے رہے تھے۔آپ نے وَسَلَّمَ مُسْرِعًا قَدْ حَفَرَهُ النَّفَسُ وَقَدْ حَسَرَ اپنے دونوں گھٹنوں سے کپڑا ہٹایا ہوا تھا اور فرمایا عَنْ رُكْبَتَيْهِ فَقَالَ أَبْشِرُوا هَذَا رَبُّكُمْ قَدْ خوش ہو جاؤ، یہ تمہارا رب ہے، اس نے آسمان کے فَتَحَ بَابًا مِنْ أَبْوَابِ السَّمَاءِ يُبَاهِي بِكُمُ دروازوں میں سے ایک دروازہ کھول دیا ہے۔اللہ الْمَلَائِكَةَ يَقُولُ انْظُرُوا إِلَى عِبَادِي قَدْ تعالیٰ تمہاری وجہ سے فرشتوں کے سامنے فخر کرتا ہے