سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 418
نن ابن ماجه جلد اول 418 كتاب المساجد و الجماعات بِطَنْب بَيْتِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہ بات بہت گراں گذری۔یہاں تک کہ میں قَالَ فَحَمَلْتُ به حملا حَتَّى أَتَيْتُ النَّبِيَّ في ﷺ کے پاس آیا اور آپ سے اس کا ذکر کیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ اور حضور نے اسے بلایا اور اس سے پوچھا۔اس نے فَدَعَاهُ فَسَأَلَهُ فَذَكَرَ لَهُ مِثْلَ ذَلِكَ وَذَكَرَ أَنَّهُ وہی بات کہی اور یہ بھی کہا کہ وہ قدموں کے نشانوں پر يَرْجُو فِي أَثَرِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ثواب کی امید کرتا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تیرے لئے وہی ہے جس کی تو نے نیت کی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لَكَ مَا احْتَسَبْتَ 784: حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 784 أنس بن حضرت انس بن مالک نے بیان کیا حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ قبیلہ بنو سلمہ نے گھروں سے مسجد کے قریب منتقل مَالك قَالَ أَرَادَتْ بَنُو سَلَمَةَ أَنْ ہونے کا ارادہ کیا۔نبی ﷺ نے نا پسند کیا کہ وہ مدینہ يَتَحَوَّلُوا مِنْ دِيَارِهِمْ إِلَى قُرْبِ الْمَسْجِدِ کو غیر محفوظ کر دیں۔آپ نے فرمایا اے بنو سلمہ ! کیا فَكَرِهَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن تم اپنے قدموں کے نشانوں پر ثواب کی امید نہیں يُغرُوا الْمَدِينَةَ فَقَالَ يَا بَنِي سَلِمَةَ أَلا رکھتے۔پس وہ ٹھہرے رہے۔تَحْتَسِبُونَ آثَارَكُمْ فَأَقَامُوا 785 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ :785 حضرت ابن عباس نے بیان کیا کہ ( کچھ ) حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ سَمَاكِ عَنْ عِكْرِمَةَ عَن انصار کے گھر مسجد سے دُور تھے۔انہوں نے قریب آنا ابْنِ عَبَّاس قَالَ كَانَتِ الْأَنْصَارُ بَعِيدَةً مَنَازِلُهُمْ چاہا تویہ آیت نازل ہوئی وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا مِنَ الْمَسْجِدِ فَأَرَادُوا أَنْ يَقْتَرَبُوا فَتَزَلَتْ وَآثَارَهُمُ * ( ترجمہ ) اور ہم لکھ لیتے ہیں اُسے جو وہ آگے بھیجتے ہیں اور اُن کے قدموں کے نشانات کو۔وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ قَالَ فَتَبَتُوا يس : 13 راوی نے کہا پھر وہ ٹکے رہے۔784 : اطراف این ماجه کتاب المساجد باب الابعد فالأبعد من المسجد اعظم اجرا 785 تخريج: بخاری کتاب الاذان احتساب الآثار 656 كتاب فضائل المدينة باب كراهية النبي ﷺ ان تعرى المدينة 1887 مسلم كتاب المساجد باب فضل كثرة الخطا الى المساجد 1080 1061 ترمذی كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة يس 3226 785 اطراف ابن ماجه کتاب المساجد باب الابعد فالابعد من المسجد اعظم اجرا 784 تخريج: بخارى كتاب الاذان احتساب الآثار 656 كتاب فضائل المدينة باب كراهية التي له ان تعرى المدينة 1887 مسلم كتاب المساجد باب فضل كثرة الخطا الى المساجد 1060، 1061 ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة يس 3226