سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 352 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 352

سنن ابن ماجه جلد اول 352 كتاب الصلاة فَأَقَامَ الْفَجْرَ حِينَ طَلَعَ الْفَجْرُ فَلَمَّا كَانَ مِنَ کے لئے اقامت کہی جب فجر طلوع ہوئی۔پھر جب الْيَوْمِ الثَّانِي أَمَرَهُ فَأَذَّنَ الظُّهْرَ فَأَبْرَدَ بِهَا دوسرادن ہوا آپ نے انہیں ارشاد فرمایا تو انہوں نے وَأَنْعَمَ أَنْ يُبْرِدَ بهَا ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ ظہر کی اذان دی اور اسے (ظہر کو ) ٹھنڈا کیا اور خوب وَالشَّمْسُ مُرْتَفَعَةٌ أَخَّرَهَا فَوْقَ الَّذِي كَانَ ٹھنڈا کیا۔پھر آپ نے عصر پڑھی جبکہ سورج بلند تھا فَصَلَّى الْمَعْرِبَ قَبْلَ أَنْ يَغِيبَ الشَّفَقَ لیکن پہلے روز سے ) تاخیر کر کے پڑھی۔پھر شفق وَصَلَّى الْعِشَاءَ بَعْدَ مَا ذَهَبَ ثُلُثُ اللَّيْلِ کے غائب ہونے سے پہلے مغرب پڑھی اور رات کا ایک تہائی حصہ گزرنے کے بعد آپ نے عشاء وَصَلَّى الْفَجْرَ فَأَسْفَرَ بِهَا ثُمَّ قَالَ أَيْنَ السَّائِلُ عَنْ وَقْتِ الصَّلَاةِ فَقَالَ الرَّجُلُ پڑھی۔پھر آپ نے خوب روشن کر کے فجر پڑھی۔پھر آپ نے فرمایا وہ نماز کے وقت کے بارہ میں پوچھنے أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ وَقْتُ صَلَاتِكُمْ بَيْنَ والا کہاں ہے؟ اس پر اُس آدمی نے عرض کیا میں ہوں، یا رسول اللہ ! فرمایا تمہاری نمازوں کے اوقات جو تم نے مَا رَأَيْتُمْ دیکھا ان کے درمیان ہیں۔668: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا 668 ابن شہاب سے روایت ہے کہ وہ اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ كَانَ حضرت عمر بن عبد العزیز کے گدیلے پر بیٹھے ہوئے قَاعِدًا عَلَى مَيَاثِرِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزيز في تھے جبکہ وہ مدینہ کے امیر تھے اور اُن کے ساتھ إِمَارَتِهِ عَلَى الْمَدِينَةِ وَمَعَهُ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْر عروہ بن زبیر بھی تھے۔حضرت عمر بن عبد العزیز نے نماز فَأَخَرَ عُمَرُ الْعَصْرَ شَيْئًا فَقَالَ لَهُ عُرْوَةُ أَمَا إِنَّ عصر کی ادائیگی میں کچھ تاخیر کر دی۔اس پر غروہ نے جبْرِيلَ نَزَلَ فَصَلَّى إِمَامَ رَسُول الله صَلَّی انہیں کہا دیکھیں! حضرت جبریل اترے اور اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ اعْلَمُ مَا تَقُولُ رسول الله علیہ کے امام کے طور پر نماز پڑھی۔يَا عُرْوَةُ قَالَ سَمِعْتُ بَشير بن أبي مَسْعُودٍ حضرت عمر ( بن عبد العزیز نے اُن سے کہا بْنَ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا مَسْعُودٍ يَقُولُ سَمِعْتُ اے عروہ ! تم جانتے ہو کہ تم کیا کہہ رہے ہو؟ انہوں 668 تخريج : بخاری کتاب مواقيت الصلاة باب مواقيت الصلاة وفضلها وقوله ان الصلاة كانت على المؤمنين كتابا موقوتا 522 كتاب بدء الخلق ذكر الملائكة 3221 كتاب المغازى باب شهود الملائكة بدرا 4007 مسلم كتاب المساجد ومواضع الصلاة باب اوقات الصلوات الخمس 951، 952 نسائی کتاب المواقيت 494 ابو داؤد کتاب الصلاة باب في المواقيت 333