سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 351 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 351

سنن ابن ماجه جلد اول 351 كتاب الصلاة بداية العالم كِتَابُ الصَّلوة نماز کے بارہ میں کتاب 1: أَبْوَابٍ: مَوَاقِيتُ الصَّلَاةِ ابواب : نماز کے اوقات بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَنْ وَقْت 667 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّباح وَأَحْمَدُ :667 سليمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت بْنُ سَنَانِ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک آدمی الْأَزْرَقُ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ نبی ﷺ کے پاس آیا اور نماز کے وقت کے بارے مَيْمُونِ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا مَحْلَدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ میں سوال کیا۔حضور ﷺ نے فرمایا یہ دودن ہمارے سُفْيَانَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَوْلَدِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْن ساتھ نماز پڑھو۔جب سورج ڈھل گیا تو آپ نے بلال کو اذان دینے کا ارشاد فرمایا۔اُنہوں نے اذان دی۔پھر آپ نے انہیں (بلال) ارشاد فرمایا۔اُنہوں نے نماز ظہر کے لئے اقامت کہی۔پھر آپ نے انہیں الصَّلَاةِ فَقَالَ صَلِّ مَعَنَا هَذَيْنِ الْيَوْمَيْنِ فَلَمَّا (بلال) ارشاد فرمایا۔اُنہوں نے عصر کی اقامت کہی زَالَتِ الشَّمْسُ أَمَرَ بِلَالَا فَأَذَّنَ ثُمَّ أَمْرَهُ جبکہ سورج بلند صاف روشن تھا۔پھر آپ نے انہیں فَأَقَامَ الظُّهْرَ ثُمَّ أَمَرَهُ فَأَقَامَ الْعَصْرَ ارشاد فرمایا تو انہوں نے مغرب کی اقامت کہی جب وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ بَيْضَاءُ نَقِيَّةٌ ثُمَّ أَمَرَهُ فَأَقَامَ سورج غروب ہوا۔پھر آپ نے انہیں ارشاد فرمایا تو الْمَغْرِبَ حِينَ غَابَتِ الشَّمْسُ ثُمَّ أَمَرَهُ انہوں نے عشاء کی اقامت کہی جبکہ شفق غائب ہوگئی فَأَقَامَ الْعِشَاءَ حِينَ غَابَ الشَّفَقُ ثُمَّ أَمَرَهُ تھی۔پھر آپ نے انہیں ارشاد فرمایا تو انہوں نے فجر 667 تخريج : مسلم: كتاب المساجد ومواضع الصلاة باب اوقات الصلوات الخمس 961، 962 ، 963 ترمذی کتاب الصلاة باب ما جاء في مواقيت الصلاة 152 نسائی کتاب المواقيت باب آخر وقت المغرب 522 ، 523 آخر وقت العصر 513 اول وقت العشاء 526 ابوداؤد كتاب الصلاة باب فى المواقيت 395 كتاب المواقيت اول وقت الصبح 544