مکرم حافظ مسرور احمد صاحب اپنے نہایت لگن سے کلام اللہ قرآن کریم کو حفظ کرنے کی فضیلت، اسلامی معاشروں میں مردوں اور خواتین کے قرآن کریم کے متن کو زبانی یاد کرنے کی اہمیت اور اس نہایت مقدس کام کی برکات پر اس کتاب میں قابل قدر مواد جمع کردیا ہے۔ اس زندہ اور زندگی بخش کلام کو حفظ کرنے فضائل قرآن کریم سے، احادیث مبارکہ سے درج کرکے حفاظ کے اکرام اور بلند مقام پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کتاب میں تلاوت قرآن کریم کے فضائل، حفظ کرنے کی عمر، قوت حافظہ کو بڑھانے کے لئے بعض دعائیں اور نسخے، حفظ قرآن کی تاریخ، اور حفظ قرآن پر ہونے والے اعتراضات اور ان کے جوابات...
more