Hazrat Khalid Bin Walid

حضرت خالد بن ولید ؓ کی آپ بیتی

Also Available
About The Book
’’اللہ کی تلوار‘‘ کہلانے والے حضرت خالد بن ولیدؓ تاریخ اسلامی کے ابتدائی دور کا ایک اہم نام ہیں۔ آپؓ کی شخصیت کی عظمت کی گواہ آپ کی  شجاعت، زبردست قائدانہ صلاحیت اور معاملہ فہمی تھی لیکن آپؓ کی خلفائے راشدین سے بے پناہ محبت، سچی اطاعت اور عالم اسلام کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کے مقابل پر سینہ سپر ہوجانا بھی کسی طور پر کم اہم نہیں ہے۔
سیرۃ صحابہ و صحابیات رسول اللہ ﷺ

Length

24 pages

Language

Urdu

Uploaded

December 26, 2018

More on this Topic