Dawat

دعوت الی اللہ اور ہجرت حبشہ

Also Available
About The Book
بانی اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرت و سوانح کے سلسلہ کی اس مختصر کتاب میں نہایت خوبصورتی کے ساتھ  بچوں کے لئے تبلیغ کی اہمیت کے متعلق موادپیش کیا گیا ہے۔ گو مصنفہ نے ہجرت حبشہ کا دور بتانے کے لئے حضرت مرزا بشیر احمدصاحب رضی اللہ عنہ کی کتاب سیرت خاتم النبیین ؐکو بنیاد بنایا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ وسیع مطالعہ کرکے دیگر قیمتی حوالے بھی پیش کئے ہیں۔
سیرۃ النبی

Length

39 pages

Language

Urdu

Uploaded

December 27, 2018

More on this Topic