صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 126
صحیح البخاری جلد ۹ ۱۴۶ ۶۴ - كتاب المغازی ٤٢٨١: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۴۲۸۱: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ شُعْبَةُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معاویہ بن قرہ سے عَبْدَ اللهِ بْنَ مُغَفَّلٍ يَقُوْلُ رَأَيْتُ روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عبد اللہ بن مغفل سے سنا۔ وہ کہتے تھے : میں نے فَتْحِ مَكَّةَ عَلَى نَاقَتِهِ وَهُوَ يَقْرَأُ سُورَةَ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کو جس روز مکہ فتح ہوا، دیکھا کہ آپ اپنی اونٹنی پر سوار ہیں اور سورۂ فتح الْفَتْحِ يُرَجِعُ وَقَالَ لَوْلَا أَنْ يَجْتَمِعَ النَّاسُ حَوْلِي لَرَجَعْتُ كَمَا رَجَعَ ۔ تلاوت کر رہے ہیں۔ خوش الحانی سے اسے پڑھ رہے ہیں اور انہوں نے کہا: اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ لوگ میرے ارد گرد اکٹھے ہو جائیں گے تو میں بھی اسی طرح خوش الحانی سے تلاوت کرتا، جس طرح آپ نے تلاوت کی تھی۔ اطرافه ٤٨٣٥، ٥٠٣٤، ٥٠٤٧، ٧٥٤٠۔ ٤٢٨٢ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ ۴۲۸۲ سلیمان بن عبد الرحمن نے ہمیں بتایا کہ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ سعدان بن يحي نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن يَحْيَى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ ابى حفصہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ زہری نے علی بن حسین (زین العابدین) سے، عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ انہوں نے عمرو بن عثمان سے ، عمرو نے حضرت اسامہ بن زید سے روایت کی کہ انہوں نے فتح مکہ أَنَّهُ قَالَ زَمَنَ الْفَتْحِ يَا رَسُوْلَ اللَّهِ أَيْنَ تَنْزِلُ غَدًا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے سفر میں پوچھا: یا رسول اللہ ! کل آپ کا قیام کہاں ہو گا؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور کیا وَسَلَّمَ وَهَلْ تَرَكَ لَنَا عَقِيلٌ مِنْ مَنْزِلِ۔ اطرافه ١٥٨٨، ٣٠٥٨، ٦٧٦٤- عقیل نے ہمارے لئے کوئی ٹھکانہ چھوڑا ہے ؟ ٤٢٨٣: ثُمَّ قَالَ لَا يَرِثُ الْمُؤْمِنُ ۴۲۸۳: پھر آپ نے فرمایا: مومن کا فر کا وارث اے فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں اس جگہ لفظ تنزل ہے ( فتح الباری جزء ۸ حاشیہ صفحہ ۱۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔