صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 32 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 32

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۲ ۶۴ - کتاب المغازی حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ (بن معاویہ) نے ہمیں بتایا کہ ابو اسحاق نے ہم سے سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ بیان کیا، کہا کہ میں نے حضرت براء بن عازب ) حَدَّثَنِي أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے کہ حضرت محمد عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّنْ شَهِدَ بَدْرًا أَنَّهُمْ صلی اللہ علیہ وسلم کے ان صحابہ نے جو غزوہ بدر میں كَانُوْا عِدَّةَ أَصْحَابِ طَالُوْتَ الَّذِينَ شریک ہوئے تھے مجھے بتایا کہ وہ تعداد میں اتنے جَازُوْا مَعَهُ النَّهَرَ بِضْعَةَ عَشَرَ وَثَلَاثَ ہی تھے جتنے طالوت کے وہ ساتھی تھے جو اُن کے مِائَةٍ قَالَ الْبَرَاءُ لَا وَاللهِ مَا جَاوَزَ مَعَهُ ساتھ دریا سے پار ہوئے تھے یعنی تین سو دس سے کچھ اوپر۔حضرت برا کہتے تھے: بخد اطالوت کے النَّهَرَ إِلَّا مُؤْمِنٌ۔اطرافه: ۳۹۵۸، ۳۹۵۹ ساتھ دریا سے صرف مومن ہی پار گئے تھے۔٣٩٥٨: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ ۳۹۵۸ : مجھ سے عبد اللہ بن رجاء نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيْلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَن اسرائیل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو اسحاق الْبَرَاءِ قَالَ كُنَّا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ سے ، ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب ) سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَتَحَدَّثُ أَنَّ روایت کی، انہوں نے کہا: ہم جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی تھے ، آپس میں کہا عِدَّةَ أَصْحَابِ بَدْرٍ عَلَى عِدَّةِ کرتے تھے کہ بدر والے اتنی تعداد میں تھے جتنے أَصْحَابِ طَالُوْتَ الَّذِينَ جَاوَزُوْا مَعَهُ طالوت کے وہ ساتھی جنہوں نے ان کے ساتھ النَّهَرَ وَلَمْ يُجَاوِزُ مَعَهُ إِلَّا مُؤْمِنٌ دریا عبور کیا تھا اور ان کے ساتھ صرف مومن ہی پار گئے تھے جو تین سو دس سے اوپر تھے۔بِضْعَةَ عَشَرَ وَثَلَاثَ مِائَةٍ۔اطرافه: ۳۹۵۷، ۳۹۵۹ ٣٩٥٩: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ :۳۹۵۹ عبد اللہ بن ابی شیبہ نے مجھ سے بیان کیا أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ كه يحي بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا: انہوں عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ۔۔۔نے سفیان ثوری) سے، سفیان نے ابو اسحاق سے ، انہوں نے حضرت براء بن عازب ) سے۔