صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 354 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 354

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۵۴ ۶۴ - كتاب المغازی ٤١٨٦ : حَدَّثَنِي شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ :۴۱۸۶ شجاع بن ولید نے مجھ سے بیان کیا کہ سَمِعَ النَّضْرَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا صَخْرٌ انہوں نے نضر بن محمد سے سنا۔ (کہتے تھے :) صخر عَنْ نَافِعٍ قَالَ إِنَّ النَّاسَ يَتَحَدَّثُونَ (بن جو یہ یہ ) نے ہمیں بتایا۔ نافع سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: لوگ باتیں کرتے ہیں کہ حضرت أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أَسْلَمَ قَبْلَ عُمَرَ وَلَيْسَ ابن عمر نے حضرت عمرؓ سے پہلے اسلام قبول کیا۔ كَذَلِكَ وَلَكِنْ عُمَرُ يَوْمَ الْحُدَيْنِيَةِ حالانکہ یوں نہیں بلکہ بات یہ ہوئی کہ حضرت عمر الرحيم أَرْسَلَ عَبْدَ اللَّهِ إِلَى فَرَسٍ لَهُ عِنْدَ نے حدیبیہ کے دن حضرت عبداللہ کو اپنا ایک رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ يَأْتِي بِهِ لِيُقَاتِلَ گھوڑا جو ایک انصاری شخص کے پاس تھا، لانے کے عَلَيْهِ وَرَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لئے بھیجاتا اُس پر سوار ہو کر لڑیں اور رسول اللہ وَسَلَّمَ يُبَايِعُ عِنْدَ الشَّجَرَةِ وَعُمَرُ لَا صلى اللہ علیہ وسلم شجرہ کے پاس بیعت لے رہے تھے۔ حضرت عمر کو یہ پتہ نہ تھا۔ چنانچہ حضرت يَدْرِي بِذَلِكَ فَبَايَعَهُ عَبْدُ اللَّهِ ثُمَّ عبد اللہ بن عمرؓ نے آپ کی بیعت کی۔ پھر گھوڑا ذَهَبَ إِلَى الْفَرَسِ فَجَاءَ بِهِ إِلَى عُمَرَ لیے گئے اور اور حضرت عمرؓ کے پاس لے آئے اور وَعُمَرُ يَسْتَلْئِمُ لِلْقِتَالِ فَأَخْبَرَهُ أَنَّ حضرت عمر اس وقت لڑائی کے لئے زرہ پہن رہے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے۔ حضرت عبد اللہ نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ يُبَايِعُ تَحْتَ الشَّجَرَةِ قَالَ فَانْطَلَقَ صلی اللہ علیہ وسلم درخت کے نیچے بیعت لے رہے فَذَهَبَ مَعَهُ حَتَّى بَايَعَ رَسُولَ اللهِ ہیں۔ نافع کہتے تھے: یہ سنتے ہی حضرت عمر چلے گئے اور ان کے ساتھ حضرت عبد اللہ بھی گئے۔ اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهِيَ الَّتِي وقت حضرت عمرؓ نے بھی بیعت کی۔ یہ وہ واقعہ ہے يَتَحَدَّثُ النَّاسُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أَسْلَمَ جس کی وجہ سے لوگ باتیں کرتے ہیں کہ حضرت قَبْلَ عُمَرَ۔ أطرافه: ۴۱۸۷،۳۹۱۶ ارض ابن عمر، حضرت عمرؓ سے پہلے مسلمان ہوئے ہیں۔ ٤١٨٧ : وَقَالَ هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ۴۱۸۷ اور ہشام بن عمار نے کہا کہ ولید بن مسلم حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ نے ہمیں بتایا۔ عمر بن محمد عمری نے ہم سے بیان کیا بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ کہ نافع نے مجھے بتایا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّاسَ سے مروی ہے کہ لوگ حدیبیہ کے دن نبی صلی علی یم الله سم