صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 294
صحیح البخاری جلد ۸ ۲۹۴ ۶۴ - کتاب المغازی بِالشَّجَرِ وَنَزَلَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ لوگ ان درختوں میں اِدھر اُدھر بکھر گئے تاکہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ سَمُرَةِ فَعَلَّقَ بِهَا سایہ میں بیٹھیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سَيْفَهُ قَالَ جَابِرٌ فَنِمْنَا نَوْمَةً فَإِذَا نے کیکر کے درخت کے نیچے ڈیرا کیا۔ آپؐ نے رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس سے اپنی تلوار لٹکا دی۔ حضرت جابر کہتے تھے: يَدْعُونَا فَجِئْنَاهُ فَإِذَا عِنْدَهُ أَعْرَابِي کچھ ہم ہوئے۔ پھر کیا سنتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیکم جَالِسٌ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ میں بلا رہے ہیں۔ ہم آپ کے پاس آئے۔ کیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ هَذَا اخْتَرَطَ سَيْفِي دیکھتے ہیں کہ آپ کے پاس ایک بدوی بیٹھا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص نے وَأَنَا نَائِمٌ فَاسْتَيْقَظْتُ وَهُوَ فِي يَدِهِ میری تلوار سونت لی اور میں سویا ہوا تھا، میں جو جاگا صَلْنَا فَقَالَ لِي مَنْ يَّمْنَعُكَ مِنِّي قُلْتُ تو وہ تلوار اس کے ہاتھ میں ننگی تھی۔ اس نے مجھ اللهُ فَهَا هُوَ ذَا جَالِسٌ ثُمَّ لَمْ يُعَاقِبْهُ سے پوچھا: کون تمہیں مجھ سے بچائے گا؟ میں نے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ کہا: اللہ ۔ یہ دیکھو وہ بیٹھا ہوا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو سزا نہ دی۔ اطرافه ۲۹۱۰ ، ۲۹۱۳، ۴۱۳۴، ۴۱۳۶ ٤١٣٦ : وَقَالَ أَبَانُ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۴۱۳۶: اور ابان ( بن یزید ) نے کہا: یحی بن ابی کثیر بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوسلمہ ( بن عبد الرحمن) قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے ، ابو سلمہ نے حضرت جابرؓ سے روایت کی کہ وَسَلَّمَ بِذَاتِ الرِّقَاعِ فَإِذَا أَتَيْنَا عَلَى انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میں ہم ایک شَجَرَةٍ ظَلِيْلَةٍ تَرَكْنَاهَا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ غزوۂ ذات الرقاع میں تھے کہ اپنے میں گھنے سایہ دار درخت کے پاس پہنچے، ہم نے نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْمُشْرِكِينَ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے وہ چھوڑ دیا، اتنے میں وَسَيْفُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مشرکوں میں سے ایک شخص آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم مُعَلَّقٌ بِالشَّجَرَةِ فَاخْتَرَطَهُ، فَقَالَ لَهُ: کی تلوار درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔ اس نے اس کو تَخَافُنِي؟ فَقَالَ لَهُ: لَا ، قَالَ : فَمَنْ سونت لیا اور آپ سے کہنے لگا: مجھ سے ڈرتے ہو؟ يَمْنَعُكَ مِنِّي؟ قَالَ : اللهُ فَتَهَدَّدَهُ آپؐ نے اس سے فرمایا: نہیں۔ کہنے لگا: پھر کون