صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 288 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 288

تيح البخاری جلد ۸ ۲۸۸ ۶۴ - کتاب المغازی کی ہم رسانی اور دولت کی فراوانی کا ذریعہ تھیں۔غزوہ خندق کے باعث جو مہمات پیش آئیں وہ اس نوعیت کی تھیں کہ جن کے ذریعہ یہ گزرگاہیں آنحضرت صلی علیم کے زیر تصرف آگئیں جس سے نہ صرف قریش بلکہ سارا عرب ہی بے بس ہو کر خود بخود آپ کے قدموں میں آگرا۔آئندہ ابواب میں اسی نوعیت کی مہمات کا ذکر ہے۔بَاب ۳۱: غَزْوَةُ ذَاتِ الرِّقَاعِ غزوة ذات الرقاع وَهِيَ غَزْوَةُ مُحَارِبِ خَصَفَةً مِنْ اور یہ چڑھائی قبیلہ محارب پر تھی جو خصفہ ( کی اولاد) ثَعْلَبَةَ مِنْ غَطَفَانَ فَنَزَلَ نَخْلا تھا۔(اور یہ غزوہ) بنو ثعلبہ سے (بھی) تھا جو غطفان وَهِيَ بَعْدَ خَيْبَرَ لِأَنَّ أَبَا مُوسَى جَاءَ کی ایک شاخ تھا۔آپ مقام محل اترے۔اور یہ واقعہ خیبر کی جنگ کے بعد ہوا۔کیونکہ حضرت بَعْدَ خَيْبَرَ۔ابو موسیٰ اشعری) جنگ خیبر کے بعد آئے تھے۔٤١٢ : وَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ ۴۱۲۵: اور عبد اللہ بن رجاء نے کہا: عمران قطان أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے بچی بن ابی کثیر سے، أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ يجي نے ابوسلمہ (بن عبد الرحمن ) سے، ابوسلمہ نے عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيُّ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت صَلَّى بِأَصْحَابِهِ فِي الْخَوْفِ فِي کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ساتویں مہم میں غَزْوَةِ السَّابِعَةِ غَزْوَةِ ذَاتِ الرِّقَاعِ۔نماز خوف پڑھائی۔قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ صَلَّى النَّبِيُّ۔حضرت ابن عباس کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم يَعْنِي صَلَاةَ الْخَوْفِ بِذِي قَرَدٍ۔نے نماز خوف مقام ذی قرد میں پڑھائی۔الله وا اطرافه: ۴۱۲۶ ، ۴۱۳۰،۴۱۲۷، ۴۱۳۷ یعنی غزوة ذات الرقاع میں اپنے صحابہ کو ٤١٢٦ : وَقَالَ بَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ ۴۱۲۶: اور بکر بن سوادہ نے کہا: زیاد بن نافع نے حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ أَبِي مُوسَى مجھے بتایا کہ ابو موسیٰ (علی بن رباح تابعی) سے أَنَّ جَابِرًا حَدَّثَهُمْ صَلَّى النَّبِيُّ الا الله مروی ہے کہ حضرت جابر نے ان سے بیان کیا: نبی بِهِمْ يَوْمَ مُحَارِبٍ وَثَعْلَبَةَ۔صلی اللہ علیہ وسلم نے محارب اور تعلیہ کی مہم میں اپنے صحابہ کو (خوف کی) نماز پڑھائی تھی۔اطرافه : ۴۱۳۰،۴۱۲۷۴۱۲۵ ، ۴۱۳۷