صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 263 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 263

صحیح البخاری جلدی ۴۶۳ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار جَاءَ يَوْمًا وَبِهِ أَثَرُ صُفْرَةٍ فَقَالَ النَّبِيُّ ان کو بنی قینقاع کی منڈی کا پتہ دیا۔ وہ تبھی لوٹے کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَهْيَمْ قَالَ ان کے پاس کھویا اور گھی بیچ رہا۔ پھر وہ ہر صبح وہاں تَزَوَّجْتُ قَالَ كَمْ سُفْتَ إِلَيْهَا قَالَ جاتے رہے۔ اس کے بعد وہ ایک دن آئے اور ا اور ان الله پر زردی کا نشان تھا۔ نبی صلی علیم نے فرمایا: یہ کیا؟ نَوَاةٌ مِنْ ذَهَبٍ أَوْ وَزْنَ نَوَاةٍ مِنْ حضرت عبدا رت عبدالرحمن نے کہا: میں نے شادی نے شادی کی ہے۔ ذَهَبٍ شَكٍّ إِبْرَاهِيمُ۔ آپ نے فرمایا: بیوی کو کیا مہر دیا ہے؟ انہوں نے کہا: سونے کی گٹھلی یا کہا: گٹھلی برابر سونا۔ ابراہیم نے اس کے متعلق شک کیا ( کہ کیا الفاظ کہے۔) طرفه: ۲۰۴۸ ۳۷۸۱ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ۳۷۸۱: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا۔ اسماعیل بن بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ جعفر نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے محمید سے، محمید رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ قَدِمَ عَلَيْنَا نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: حضرت عبدالرحمن بن عوف عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ وَآخَى النَّبِيُّ ہمارے پاس آئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ انہیں اور حضرت سعد بن ربیع کو آپس میں بھائی سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ وَكَانَ كَثِيرَ الْمَالِ بنایا اور یہ بہت مالدار تھے۔ حضرت سعد نے کہا: فَقَالَ سَعْدٌ قَدْ عَلِمَتِ الْأَنْصَارُ أَنِّي انصار خوب جانتے ہیں کہ میں ان لوگوں میں سے مِنْ أَكْثَرِهَا مَالًا سَأَقْسِمُ مَالِي بَيْنِي ہوں جو اُن میں بہت مالدار ہیں۔ میں اپنے مال کو وَبَيْنَكَ شَطْرَيْنِ وَلِي امْرَأَتَانِ فَانْظُرْ اپنے اور تمہارے درمیان آدھوں آدھ تقسیم کروں أَعْجَبَهُمَا إِلَيْكَ فَأُطَلِقُهَا حَتَّى إِذَا گا اور میری دو بیویاں ہیں تم دیکھ لو جونسی ان میں تمہیں زیادہ پسند ہو، ہ اسے اسے میں طلاق دے حَلَّتْ تَزَوَّجْتَهَا فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ دوں گا۔ جب وہ اپنی عدت سے آزاد ہو جائے تو سے بَارَكَ اللهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ فَلَمْ يَرْجِعْ اس سے شادی کر لو۔ حضرت عبد الرحمن نے کہا: يَوْمَئِذٍ حَتَّى أَفْضَلَ شَيْئًا مِنْ سَمْنٍ الله تمہیں تمہاری بیویوں میں برکت دے۔ اس وَأَقِطٍ فَلَمْ يَلْبَتْ إِلَّا يَسِيرًا حَتَّى دن وہ بھی لوٹے جب کچھ گھی اور کھو یا بالائے۔