صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 3 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 3

صحیح البخاری جلد ۶۱ - كتاب المناقب مُضَرَ قَالَتْ فَمِمَّنْ كَانَ إِلَّا مِنْ کہ آپ مضر میں سے تھے؟ انہوں نے کہا: تو پھر مُّضَرَ مِنْ بَنِي النَّضْرِ بْنِ كِنَانَةَ۔اور کس سے تھے ؟ آپ اس مضر قبیلے ہی سے تھے جو نضر بن کنانہ کی اولاد میں سے ہے۔طرفه: ۳۴۹۲۔٣٤٩٢ : حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ :۳۴۹۲ موسیٰ بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا ( الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا كُلَيْبٌ حَدَّثَتْنِي رَبِيْبَةُ که عبد الواحد ( بن زیاد ) نے ہمیں بتایا کہ گلیب النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَظُنُّهَا نے ہم سے بیان کیا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ربیبہ زَيْنَبَ قَالَتْ نَهَى رَسُوْلُ اللهِ صَلَّی نے مجھے بتایا۔میں سمجھتا ہوں کہ وہ زینب ہی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَم ہیں۔وہ کہتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَالْمُقَيَّرِ وَالْمُزَفَّتِ وَقُلْتُ لَهَا نے کدو کے تو نبے اور سبز لا کھی برتن اور کھدے أَخْبِرِيْنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہوئے برتن اور رال کے روغن شدہ برتن سے وَسَلَّمَ مِمَّنْ كَانَ مِنْ مُّضَرَ كَانَ منع فرمایا۔(کلیب کہتے تھے :) میں نے ان سے کہا: آپ مجھے بتائیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کس قبیلہ سے تھے؟ کیا آپ مصر میں سے تھے؟ انہوں نے کہا: تو پھر اور کس سے۔مضر ہی سے تھے جو نضر بن کنانہ کی اولاد میں سے ہیں۔قَالَتْ فَمِمَّنْ كَانَ إِلَّا مِنْ مُّضَرَ كَانَ مِنْ وَلَدِ النَّضْرِ بْن كِنَانَةَ۔طرفه: ۳۴۹۱۔٣٤٩٣: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ ۳۴۹۳: اسحاق بن ابراہیم نے مجھ سے بیان کیا کہ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ جریر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمارہ سے، عمارہ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نے ابوزرعہ سے، ابوزرعہ نے حضرت ابوہریرہ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَّسُولِ الله رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَجِدُونَ صلى الله علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: تم النَّاسَ مَعَادِنَ خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ لوگوں کو کانوں کی طرح ہی پاتے ہو۔زمانہ جاہلیت رَضِيَ