صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 41
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۱ ۵۹ - كتاب بدء الخلق فَيَفْصِمُ عَنِّي وَقَدْ وَعَيْتُ مَا قَالَ وَهُوَ ہے کہ جو اس نے کہا ہوتا ہے، مجھے یاد ہو چکا ہوتا ہے أَشَدُّهُ عَلَيَّ وَيَتَمَثَّلُ لِيَ الْمَلَكُ أَحْيَانًا اور یہ وہی مجھ پر بہت ہی سخت ہوتی ہے اور کبھی فرشتہ رَجُلًا فَيُكَلِّمُنِي فَأَعِي مَا يَقُوْلُ ۔ آدمی کی شکل میں میرے سامنے آکھڑا ہوتا ہے اور طرفه: ۲ مجھ سے باتیں کرتا ہے اور جو وہ کہتا ہے میں اسے ذہن نشین کئے جاتا ہوں۔ ٣٢١٦ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ :۳۲۱۶ : آدم ( بن ابی ایاس ) نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي شیبان نے ہمیں بتایا۔ یحی بن ابی کثیر نے ہمیں بتایا۔ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہوں نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابو ہریرہ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے نبی وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ فِي صلی اللہ علیہ وسلم سے نہ سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: اتے تھے: جس نے اللہ کی راہ میں کسی چیز کا ) ایک جوڑا دیا تو جنت کے سَبِيلِ اللَّهِ دَعَتْهُ خَزَنَةُ الْجَنَّةِ أَيْ قُلُ دارو نے اسے بلائیں گے اور کہیں گے: فلاں تم ادھر هَلُمَّ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ ذَاكَ الَّذِي لَا آؤ۔ ( یہ سن کر ) حضرت ابو بکر نے کہا: وہ وہ شخص ہے تَوَى عَلَيْهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے کوئی نقصان نہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَسَلَّمَ أَرْجُو أَنْ تَكُوْنَ مِنْهُمْ۔ میں امید کرتا ہوں کہ تم انہی لوگوں میں سے ہو گے۔ اطرافه: ١۸۹۷، ٢٨٤١، ٣٦٦٦۔ ۳۲۱۷ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۲۱۷ : عبداللہ بن محمد (مسندی) نے مجھے بتایا۔ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ہشام نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں بتایا۔ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ انہوں نے زہری سے، زہری نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا يَا عَائِشَةُ هَذَا صلى اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: عائشہ یہ جبریل ہیں، جِبْرِيلُ يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلَامَ فَقُلْتُ تمہیں سلامتی کی دعا دیتے ہیں۔ میں نے (جواب میں ) وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ کہا اور ان پر بھی سلامتی اور اللہ کی رحمت اور اس کی