صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 37 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 37

صحيح البخاری جلد ٦ ۵۹ - كتاب بدء الخلق وَهُوَ الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ قَالَ إِنَّ نے ہمیں بتایا اور آپ بچے ہیں۔جو آپ کو بتایا گیا وہ أَحَدَكُمْ يُجْمَعُ خَلْقُهُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ بھی سچ ہے۔آپ نے فرمایا کہ تم میں سے ہر ایک کی أَرْبَعِيْنَ يَوْمًا ثُمَّ يَكُوْنُ عَلَقَةً مِثْلَ ذَلِكَ پیدائش کے اسباب اس کی ماں کے پیٹ میں چالیس ثُمَّ دن تک جمع ہوتے رہتے ہیں۔پھر اس کے بعد وہ يَكُونُ مُضْغَةً مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ يَبْعَثُ چالیس دن تک علقہ کی حالت میں رہتا ہے۔پھر اس اللهُ مَلَكًا يُؤْمَرُ بِأَرْبَعِ كَلِمَاتٍ وَيُقَالُ کے بعد چالیس دن تک مضغہ کی حالت میں رہتا ہے۔لَهُ اكْتُبْ عَمَلَهُ وَرِزْقَهُ {وَأَجَلَهُ} پھر اس کے بعد اللہ ایک فرشتہ بھیجتا ہے جسے چار باتوں وَشَقِيٌّ أَوْ سَعِيْدٌ ثُمَّ يُنْفَخُ فِيْهِ الرُّوْحُ کا حکم دیا جاتا ہے اور اسے کہا جاتا ہے کہ اس کا عمل اور فَإِنَّ الرَّجُلَ مِنْكُمْ لَيَعْمَلُ حَتَّى مَا اس کا رزق ( اور اس کی عمر ہم لکھ دو اور یہ بھی لکھو کہ وہ يَكُوْنُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجَنَّةِ إِلَّا ذِرَاعٌ بدبخت ہوگا یا نیک بخت۔پھر اس کے بعد اس میں روح پھونکی جاتی ہے۔اسی لئے تم میں سے ایک شخص نیک کام کرتا رہتا ہے۔یہاں تک کہ جب اس کے اور جنت کے درمیان ایک ہاتھ کا فاصلہ رہتا ہے، اس کی تقدیر وَبَيْنَ النَّارِ إِلَّا ذِرَاعٌ فَيَسْبِقُ عَلَيْهِ اس پر چل جاتی ہے اور وہ دوزخ والوں کے کام شروع الْكِتَابُ فَيَعْمَلُ بِعَمَل أَهْلِ الْجَنَّةِ۔کر دیتا ہے۔اور ایسا ہی وہ برے کام کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ جب اس کے اور آگ کے درمیان صرف فَيَسْبِقُ عَلَيْهِ كِتَابُهُ يَعْمَلُ بِعَمَلِ أَهْلِ النَّارِ وَيَعْمَلُ حَتَّى مَا يَكُونُ بَيْنَهُ ایک ہاتھ کا فاصلہ ہوتا ہے تو اس کی تقدیر اس پر چل جاتی ہے اور وہ جنت والوں کے کام شروع کر دیتا ہے۔اطرافه: ٣٣٣٢، ٦٥٩٤، ٧٤٥٤۔:٣٢٠٩: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ :۳۲۰۹ محمد بن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ مخلد أَخْبَرَنَا مَخْلَدٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج ( بن یزید) نے ہمیں خبر دی کہ ابن جریج نے ہمیں قَالَ أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ بتایا۔انہوں نے کہا: موسیٰ بن عقبہ نے نافع سے الله نَّافِعِ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا۔کہتے تھے: حضرت عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا۔یہ لفظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے (فتح الباری جزء حاشیہ صفحہ ۳۶۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔