صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 41 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 41

صحيح البخاری جلده ۴۱ ۵۴ - كتاب الشروط ۲۷۲۰: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۲۷۲۰ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ جویریہ بن اسماء۔ اسماء نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے اللهُ عَنْهُ قَالَ أَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ الْيَهُودَ أَنْ نے خیبر اس شرط پر یہود کو دے دیا کہ وہ اس میں محنت يَعْمَلُوْهَا وَيَزْرَعُوْهَا وَلَهُمْ شَطْرُ مَا کریں اور کاشت کریں اور جو اس سے پیداوار ہوگی يَخْرُجُ مِنْهَا ۔ ان کو آدھا ملے گا۔ اطرافه: ۲۲۸۵، ۲۳۲۸، ۲۳۲۹، ۲۳۳۱، ۲۳۳۸، ٢۴۹۹، ٣١٥٢، ٤٢٤٨۔ ♡ تشريح الشُّرُوطُ فِي الْمُعَامَلَةِ: اس باب کے تعلق میں کتاب المزارعة تشرح باب ۵ روایت نمبر ۲۳۲۵، باب ۱۱ روایت نمبر ۲۳۳۱ دیکھئے۔ بَاب ٦ : الشُّرُوْطُ فِي الْمَهْرِ عِنْدَ عُقْدَةِ النِّكَاحِ عقد نکاح کے وقت حق مہر میں شرطیں وَقَالَ عُمَرُ إِنَّ مَقَاطِعَ الْحُقُوقِ عِنْدَ اور حضرت عمر نے کہا: حقوق کی ادائیگی تو شرطوں کے پورا الشُّرُوطِ وَلَكَ مَا شَرَطْتَ ۔ وَقَالَ کرنے پر ہی ہوتی ہے اور جو تو شرط کرے اسے پورا الْمِسْوَرُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کرنے کا حق تجھے ہے۔ اور مسور نے کہا: میں نے نبی وَسَلَّمَ ذَكَرَ صِهْرًا لَهُ فَأَثْنَى عَلَيْهِ ﷺ سے سنا۔ سے سنا۔ آپ نے اپنے ایک داماد کا ذکر کیا۔ آپ فِي مُصَاهَرَتِهِ فَأَحْسَنَ قَالَ حَدَّثَنِي نے اس کی تعریف کی کہ اس نے دامادی کے تعلقات اچھی طرح نباہے ہیں۔ آپ نے فرمایا: اس نے مجھ سے صلى الله فَصَدَقَنِي وَوَعَدَنِي فَوَفَى لِي۔ بات کی اور بچی کی؛ اور مجھ سے وعدہ کیا تو اسے پورا کیا۔ ۲۷۲۱: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۷۲۱: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ لیٹ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: یزید بن ابی حبیب ابْنُ أَبِي حَبِيْبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابوالخیر سے، ابوالخیر نے