صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 507
صحیح البخاری جلده ۵۰۷ ۵۸ - كتاب الجزية والموادعة قَالَ كُنْتُ جَالِسًا مَعَ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ نے عمرو بن دینار ) سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں جابر وَعَمْرِو بْنِ أَوْسٍ فَحَدَّثَهُمَا بَجَالَةُ بن زید اور عمر و بن اوس کے ساتھ زمزم کی سیڑھیوں سَنَةَ سَبْعِينَ عَامَ حَجَّ مُصْعَبُ بْنُ کے پاس بیٹھا ہوا تھا۔ ستر ہجری کا واقعہ ہے۔ جس الزُّبَيْرِ بِأَهْلِ الْبَصْرَةِ عِنْدَ دَرَجِ زَمْزَمَ سال که مصعب بن زبیر نے بصرہ والوں کے ساتھ قَالَ كُنتُ كَاتِبًا لِجَزْءِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ج کیا تو بجالہ نے ان دونوں سے بیان کیا، کہا: میں عَمِّ الْأَحْنَفِ فَأَتَانَا كِتَابُ عُمَرَ بْنِ جزء بن معاویہ کا جو احنف کے چچا تھے کا تب تھا۔ الْخَطَّابِ قَبْلَ مَوْتِهِ بِسَنَةٍ فَرِّقُوْا بَيْنَ ہمارے پاس حضرت ؟ ہمارے پاس حضرت عمر بن خطاب کا خط ان کے فوت كُلِّ ذِي مَحْرَمٍ مِنَ الْمَجُوسِ وَلَمْ ہونے سے ایک سال پہلے آیا کہ پارسیوں میں سے ہر ایک ذی محرم کو الگ کر دو اور حضرت عمرؓ نے اس يَكُنْ عُمَرُ أَخَذَ الْجِزْيَةَ مِنَ الْمَجُوسِ۔ وقت تک پارسیوں سے جزیہ نہیں لیا تھا۔ ٣١٥٧: حَتَّى شَهِدَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ :۳۱۵۷ : جب تک کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف بْنُ عَوْفٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله نے یہ شہادت نہ دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَهَا مِنَ مَجُوسِ هَجَرَ ۔ نے ہجر کے پارسیوں ۔ رسیوں سے جزیہ لیا تھا۔ ٣١٥٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۱۵۸ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہمیں بتایا کہ زہری سے روایت ہے کہ انہوں نے عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ کہا: عروہ بن زبیر نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت مَخْرَمَةَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَمْرَو بْنَ عَوْفٍ مِسور بن مخرمہ سے روایت ہے۔ انہوں نے ان کو الْأَنْصَارِيَّ وَهُوَ حَلِيْفٌ لِبَنِي عَامِرٍ خبر دی کہ حضرت عمرو بن عوف انصاری نے جو بْنِ لُؤَيِّ وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا أَخْبَرَهُ أَنَّ بنو عامر بن لوئی کے حلیف اور بدر میں شریک تھے، رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان کو بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بَعَثَ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ إِلَى ابو عبیدہ بن جراح کو بحرین کی طرف بھیجا کہ اس کا الْبَحْرَيْنِ يَأْتِي بِجِزْيَتِهَا وَكَانَ جزیہ لائیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بحرین