صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 458 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 458

صحیح البخاری جلده ۴۵۸ ۵۷ - کتاب فرض الخمس عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ذَكَرَهُ يَوْمَ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہنے والے ہوتے تو جَاءَهُ نَاسٌ فَشَكَوْا سُعَاةَ عُثْمَانَ وہ اس دن ان کے خلاف کہتے جس دن آپ کے پاس فَقَالَ لِي عَلِيَّ اذْهَبْ إِلَى عُثْمَانَ کچھ لوگ آئے اور حضرت عثمان کے کارکنوں کا شکوہ کرنے لگے تو حضرت علیؓ نے مجھ سے کہا: حضرت عثمان فَأَخْبِرْهُ أَنَّهَا صَدَقَةُ رَسُوْلِ اللَّهِ کے پاس جاؤ اور انہیں اطلاع دو کہ یہ زکوۃ کا مال صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمُرْ سُعَاتَكَ رسول اللہ ﷺ کی طرف سے صدقہ ہے۔ آپ کا رکنوں يَعْمَلُوْا بِهَا فَأَتَيْتُهُ بِهَا فَقَالَ أَغْنِهَا سے کہیں کہ وہ اس کے بارے میں آپ کے عمل کے عَنَّا فَأَتَيْتُ بِهَا عَلِيًّا فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ مطابق عمل کریں۔ چنانچہ میں یہ اطلاع لے کر ان کے پاس آیا۔ تو حضرت عثمان نے کہا: ہمیں اس اطلاع کی ضرورت نہیں ( کیونکہ ہمارے پاس پروانہ موجود ہے ) تو میں یہ پیغام لے کر حضرت علی کے پاس آیا اور ان کو اطلاع دی تو حضرت علی نے کہا کہ یہ اطلاع نامہ وہیں ضَعْهَا حَيْثُ أَخَذْتَهَا ۔ طرفه: ۳۱۱۲۔ رکھ دو جہاں سے تم نے لیا ہے۔ ۳۱۱۲ : وَقَالَ الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۳۱۱۲ : حمیدی نے کہا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہم سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُوْقَةَ قَالَ سے بیان کیا کہ محمد بن سوقہ نے ہمیں بتایا، کہا کہ میں سَمِعْتُ مُنْذِرًا الثَّوْرِيَّ عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ نے مندر ثوری کو ابن حنفیہ سے روایت کرتے سنا۔ قَالَ أَرْسَلَنِي أَبِي خُذْ هَذَا الْكِتَابَ انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھے بھیجا اور ( کہا:) فَاذْهَبْ بِهِ إِلَى عُثْمَانَ فَإِنَّ فِيهِ أَمْرَ یہ تحریر لو اور حضرت عثمان کے پاس لے لے۔ جاؤ۔ کیونکہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالصَّدَقَةِ۔ طرفه: ۳۱۱۱۔ اس میں زکوۃ کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم موجود ہے۔ تشريح : اذْهَبُ إِلَى عُثْمَانَ فَأَخْبِرُ : روایت نبرا میں جس فرمان نبوی کا ذکر ہے کہ حضرت علی نے وہ حضرت عثمان کو بھیجا اور انہوں نے کہا کہ انہیں اس کی ضرورت نہیں۔ شارحین کی رائے ہے کہ حضرت عثمان کو وہ ارشاد نبوی معلوم تھا۔ حمیدی کی روایت میں جو آخر میں خر میں نقل کی گئی ہے یہ الفاظ ہیں لَا تَأْخُذُوا الصَّدَقَةَ