صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 433
صحیح البخاری جلده ۳۳ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ محارب بن دثار سے، محارب نے حضرت جابر بن عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ نَحَرَ جَزُورًا علیہ وسلم جب مدینہ پہنچے تو آپ نے اونٹ ذبح کیا، یا أَوْ بَقَرَةً۔ زَادَ مُعَادٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ (کہا:) گائے ذبح کی۔ معاذ نے شعبہ سے روایت مُحَارِبِ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ کرتے ہوئے اتنا بڑھایا کہ شعبہ نے محارب سے اشْتَرَى مِنِّي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی ۔ محارب نے حضرت جابر بن عبداللہ سے وَسَلَّمَ بَعِيْرًا بِأَوْقِيَّتَيْنِ وَدِرْهَم أَوْ سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ایک اونٹ دو دِرْهَمَيْنِ فَلَمَّا قَدِمَ صِرَارًا أَمَرَ بِبَقَرَةٍ اوقیہ اور ایک یا دو درہم پر خریدا۔ جب آپ صرار فَذُ بِحَتْ فَأَكَلُوا مِنْهَا فَلَمَّا قَدِمَ جگہ میں پہنچے تو ایک گائے ذبح کرنے کے لئے فرمایا الْمَدِينَةَ أَمَرَنِي أَنْ آتِيَ الْمَسْجِدَ جو ذبح کی گئی اور لوگوں نے اس کا گوشت کھایا۔ جب فَأُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ وَوَزَنَ لِي ثَمَنَ مدینہ آئے تو آپ نے مجھ سے فرمایا کہ میں مسجد میں جا کر دو رکعت نماز پڑھوں اور آپ نے مجھے اونٹ الْبَعِيرِ۔ کی قیمت تول کر دی۔ اطرافه: ٤٤٣ ، ۱۸۰۱ ، ۲۰۹۷، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ۲۳۹٤، ٢٤٠٦، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ،۵۰۸۰ ،۵۰۷۹ ، ٤٠٥۲ ،۳۰۹۰ ،۳۰۸۷ ،۲۹٢٨٦١، ٦٧ ،۲۷۱۸ ٥٢٤٣، ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦ ، ٥٢٤٧ ، ٥٣٦٧، ٦٣٨٧ ۳۰۹۰: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۰۹۰: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِنَارٍ عَنْ جَابِرٍ ہمیں بتایا ۔ انہوں نے محارب بن دثار سے،محارب قَالَ قَدِمْتُ مِنْ سَفَرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ نے حضرت جابر سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلِّ رَكْعَتَيْنِ ایک سفر سے آیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو رکعت نماز پڑھو۔ صرار ایک مقام ہے جو مدینہ کے صِرَارٌ مَوْضِعٌ نَاحِيَةً بِالْمَدِينَةِ۔ قریب ایک جانب میں ہے۔ اطرافه: ٤٤٣ ، ۱۸۰۱ ، ۲۰۹۷، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ۲۳۹٤، ٢٤٠٦، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ،۵۰۸۰ ،۵۰۷۹ ،۴۰۵۲ ،۳۰۸۹ ،۳۰۸۷ ،۲۹۹۷ ،۲۸۶۱ ،۲۷۱۸ ٥٢٤٣، ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦ ، ٥٢٤٧، ٥٣٦٧، ٦٣٨٧