صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 267 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 267

صحيح البخاری جلده ۲۶۷ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير قَالَ مَا تَرَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو الحق نے عمرو بن حارث سے روایت کی کہ انہوں وَسَلَّمَ إِلَّا سِلَاحَهُ وَبَغْلَةً بَيْضَاءَ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہتھیار اور ایک وَأَرْضًا بِخَيْبَرَ جَعَلَهَا صَدَقَةً۔ سفید خچر اور خیبر میں ایک قطعہ زمین کے سوا کوئی ترکہ نہیں چھوڑا۔ وہ بھی آپ صدقہ کر گئے تھے۔ اطرافه: ۲۷۳۹، ۲۸۷۳، ٣٠٩٨، ٤٤٦١ باب ۸۷ : تَفَرُّقُ النَّاسِ عَنِ الْإِمَامِ عِنْدَ الْقَائِلَةِ وَالِاسْتِطْلَالِ بِالشَّجَرِ دوپہر کے وقت لوگوں کا امام سے الگ ہو کر اِدھر اُدھر بکھر جانا اور ان کا درختوں کے سائے میں ٹھہرنا ۲۹۱۳ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۹۱۳ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي سِنَانُ بْنُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی کہ أَبِي سِنَانٍ وَأَبُو سَلَمَةَ أَنَّ جَابِرًا سنان بن ابی سنان اور ابو سلمہ نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَهُ۔ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حضرت جابرؓ نے انہیں بتایا۔ ( دوسری سند ) اور موسیٰ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ بن اسماعیل نے بھی ہم سے بیان کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ ابن شہاب نے سنان بن ابی شِهَابٍ عَنْ سِنَانِ بْنِ أَبِي سِنَانٍ سنان دولی سے روایت کرتے ہوئے ہمیں خبر دی کہ الدُّوَلِيِّ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّهُ غَزَا حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما نے انہیں بتایا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک جنگ میں نکلے تو مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہیں ایک وادی میں جہاں بول کے درخت کثرت فَأَدْرَكَتْهُمُ الْقَائِلَةُ فِي وَادٍ كَثِيْرِ سے تھے، دو پہر آگئی اور لوگوں نے ادھر اُدھر منتشر الْعِضَاءِ فَتَفَرَّقَ النَّاسُ فِي الْعِضَاءِ ہو کر درختوں کے سائے تلے ڈیرے لگا لیے اور نبی يَسْتَظِلُّوْنَ بِالشَّجَرِ فَنَزَلَ النَّبِيُّ صلى اللہ علیہ وسلم بھی ایک درخت کے نیچے اُترے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ شَجَرَةٍ اور آپ نے اپنی تلوار اس درخت سے لٹکا دی اور فَعَلَّقَ بِهَا سَيْفَهُ ثُمَّ نَامَ فَاسْتَيْقَظَ پھر سو گئے ۔ آپ جاگے تو کیا دیکھا کہ آپ