صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 700 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 700

صحيح البخاری جلدم ۵۲ - كتاب الشهادات فِي بِنْتِ حَمْزَةَ: لَا تَحِلُّ لِي يَحْرُمُ مِنَ نے حضرت حمزہ کی بیٹی سے متعلق فرمایا کہ وہ میرے الرَّضَاعَةِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ هِيَ لئے جائز نہیں۔جو رشتہ نسب کی وجہ سے حرام ہوتا ہے وہ رضاعت کی وجہ سے بھی حرام ہوتا ہے۔وہ میری ابْنَةُ أَخِي مِنَ الرَّضَاعَةِ۔طرفه: ۱۰۰ه۔رضاعی بھتیجی ہے۔٢٦٤٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۶۴۶: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بن أَبِي بَكْرٍ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد اللہ بن ابی بکر سے، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَن أَنْ عَائِشَةَ عبد اللہ نے عمرہ بنت عبدالرحمن سے روایت کی کہ نبی رَضِيَ اللهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى الله صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله انہیں بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تھے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عِنْدَهَا وَأَنَّهَا سَمِعَتْ انہوں نے ایک شخص کی آواز سنی جو حضرت حفصہ کے صَوْتَ رَجُلٍ يَسْتَأْذِنُ فِي بَيْتِ حَفْصَةَ گھر میں آنے کی اجازت مانگ رہا تھا۔حضرت عائشہ قَالَتْ عَائِشَةُ: فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ کہتی تھیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ ! میرا خیال ہے کہ أَرَاهُ فَلَانًا - لِعَمَ حَفْصَةَ مِنَ الرَّضَاعَةِ یہ فلاں شخص ہے، حفصہ کا رضاعی چچا۔(ایک نسخہ بخاری فَقَالَتْ عَائِشَةُ: يَا رَسُوْلَ اللهِ هَذَا میں یوں ہے: حضرت عائشہ نے کہا: یا رسول اللہ ! یہ رَجُلٌ يَسْتَأْذِنُ فِي بَيْتِكَ۔قَالَتْ : فَقَالَ مرد آپ کے گھر میں آنے کی اجازت مانگتا ہے۔رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَرَاهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرا خیال ہے یہ فُلَانًا لِعَمَ حَفْصَةَ مِنَ الرَّضَاعَةِ۔فَقَالَتْ فلاں ہے جو حفصہ کا رضاعی چچا ہے، تو حضرت عائشہ عَائِشَةُ : لَوْ كَانَ فُلَانٌ حَيًّا - لِعَمِهَا مِنَ نے کہا: اگر فلاں زندہ ہوتا یعنی اپنے رضاعی چچا کی الرَّضَاعَةِ دَخَلَ عَلَيَّ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ نسبت کہا تو وہ بھی میرے پاس آتا۔رسول اللہ ﷺ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَعَمْ إِنَّ الرَّضَاعَةَ نے فرمایا: ہاں۔رضاعت بھی انہی رشتوں کو محرم بنا يَحْرُمُ مَا مِنْهَا يَحْرُمُ مِنَ الْوِلَادَةِ۔دیتی ہے جو پیدائش کی وجہ سے محرم ہوتے ہیں۔اطرافه: ۳۱۰۵، ۵۰۹۹