صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 597
صحيح البخاری جلد ۴ ۵۹۷ ۵۰ - كتاب المكاتب ٢٥٦٠ : وَقَالَ اللَّيْثُ : حَدَّثَنِي ۲۵۶۰ اور لیٹ نے کہا کہ یونس نے مجھے بتایا۔ يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ عُرْوَةُ : ابن شہاب سے روایت ہے کہ عروہ نے کہا: حضرت قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا: إِنَّ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں: بریرہ اُن کے پاس بَرِيْرَةَ دَخَلَتْ عَلَيْهَا تَسْتَعِيْنُهَا فِي آئيں اور اپنی مکاتبت کے بارے میں مدد چاہتی كِتَابَتِهَا وَعَلَيْهَا خَمْسُ أَوَاقِيَ نُجِمَتْ تھیں اور انہیں پانچ اوقیہ چاندی ادا کرنا تھا، جو پانچ عَلَيْهَا فِي خَمْسِ سِنِينَ فَقَالَتْ لَهَا سال میں قسط وار دینا تھی اور حضرت عائشہ چاہتی تھیں عَائِشَةُ: وَنَفِسَتْ فِيْهَا أَرَأَيْتِ إِنْ کہ آزاد کرائیں۔ انہوں نے ( بریرہ سے) کہا: اگر عَدَدْتُ لَهُمْ عَدَّةً وَاحِدَةً أَيَبِيعُكِ میں ان کو ایک ہی دفعہ گن کر دے دوں تو کیا تمہارے مالک میرے ہاتھ فروخت کر دیں گے کہ میں تمہیں أَهْلُكِ فَأُعْتِقَكِ فَيَكُوْنَ وَلَاؤُكِ لِي فَذَهَبَتْ بَرِيرَةُ إِلَى أَهْلِهَا فَعَرَضَتْ خرید کر آزاد کروں گی اور تمہارے ترکہ کا حق مجھے ہو گا۔ تو بریرہ اپنے مالکوں کے پاس گئیں اور ان کے ذَلِكَ عَلَيْهِمْ فَقَالُوا: لَا إِلَّا أَنْ يَكُوْنَ سامنے یہ بات پیش کی۔ تو انہوں نے کہا: ہرگز نہیں، لَنَا الْوَلَاءُ قَالَتْ عَائِشَةُ: فَدَخَلْتُ بلکہ یہ حق وراثت ہمارا ہوگا۔ حضرت عائشہ کہتی تھیں : عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہ سن کر میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئی اور فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ لَهَا رَسُوْلُ اللَّهِ آپ سے اس کا ذکر کیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْتَرِيْهَا تم اسے خرید لو اور اسے آزاد کر دو، کیونکہ حق وراثت تو فَأَعْتَقِيْهَا فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ ثُمَّ اس کا ہوتا ہے جو آزاد کرے۔ اس کے بعد رسول اللہ قَامَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کھڑے ہوئے اور آپ نے فرمایا: ان لوگوں فَقَالَ: مَا بَالُ رِجَالٍ يَشْتَرِطُونَ کی کیسی حالت ہے جو ایسی شرطیں کرتے ہیں، جو شُرُوطًا لَيْسَتْ فِي كِتَابِ اللهِ؟ مَنِ كتاب اللہ میں نہیں۔ جس نے کوئی ایسی شرط کی جو اشْتَرَطَ شَرْطًا لَيْسَ فِي كِتَابِ اللهِ فَهُوَ كتاب اللہ میں نہیں تو وہ شرط باطل ہوگئی ۔ اللہ کی شرط بَاطِلٌ، شَرْطُ اللَّهِ أَحَقُّ وَأَوْثَقُ۔ ہی عمل کرنے کے زیادہ لائق ہے اور زیادہ پائدار ہے۔ صلى الله - عروسة اطرافه : ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ٢١٥٥ ، ٢١٦٨، ٢٥٣٦ ، ٢٥٦١ ، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ٢٥٦٥، ،٥٢، ٥٢٨٤۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲۶ ،۲۷۱۷ ،٢٥٧٨ ٥٤٣٠، ٦٧١٧، ٦٧٥١، ٦٧٥٤ ، ٦٧٥٨ ، ٦٧٦٠