صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 586
صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۸۶ ۴۹ - كتاب العتق عَبْدًا مَّمْلُوكًا (النحل: ٧٦) وَ الْفَيَا ہیں۔ نیز یہ فرمایا ہے: جو بندہ کسی کی ملک میں ہے۔ سَيِّدَهَا لَذَا الْبَابِ (يوسف: (٢٦) (اور فرمایا: ) ان دونوں نے اس عورت کے آقا کو وَقَالَ: مِّنْ فَتَيْتِكُمُ الْمُؤْمِنَتِ دروازہ میں پایا۔ اسی طرح سے (اللہ تعالیٰ نے) فرمایا : جو مومن ہوں ۔ اور نبی ﷺ صلى الله عاوسة (النساء : (٢٦) (٢٦) وَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ قُوْمُوا تمہاری لونڈیوں میں سے جو نے (انصار سے) فرمایا: اپنے سردار کے استقبال کیلئے إِلَى سَيِّدِكُمْ وَ اذْكُرْنِي عِنْدَ اُٹھو۔ اور ( یہ جوقرآن مجید میں ذکر آیا ہے ) اذکرنی رَبِّكَ (يوسف: ٤٣) سَيِّدِكَ۔ وَمَنْ عِنْدَ رَبِّكَ اس میں رنک کے لفظ سے مراد آقا سَيِّدُكُمْ۔ ہے ( اور آیت کا ترجمہ یہ ہے:) اپنے آقا سے میرا بھی ذکر کرنا۔ اور آنحضرت علی نے بنی سلمہ سے پوچھا:) صلى الله ۔ تمہارا سر دار کون ہے؟ ٢٥٥٠: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۵۵۰ : مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ کي ( قطان ) يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ نے ہمیں بتایا ۔ انہوں نے عبید اللہ سے روایت کی کہ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى نافع نے مجھے بتا۔ مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر ) اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا نَصَحَ الْعَبْدُ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت عبداللہ نے نبی الله علی سے سَيِّدَهُ وَأَحْسَنَ عِبَادَةَ رَبِّهِ كَانَ لَهُ روایت کی کہ آپ نے فر پ نے فرمایا: اگر غلام اپنے آقا سے أَجْرُهُ مَرَّتَيْنِ۔ طرفه: ٢٥٤٦۔ خیر خواہی کرے اور اپنے رب کی عبادت اچھی طرح کرے، اس کا اس کو دوہرا ثواب ہوگا۔ ٢٥٥١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۲۵۵۱ : محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ أَبِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے برید ( بن عبداللہ ) سے، بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ برید نے ابو بردہ سے، ابو بردہ نے حضرت ابوموسیٰ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو موسی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لِلْمَمْلُوكِ الَّذِي يُحْسِنُ عِبَادَةَ رَبِّهِ سے روایت کی ۔ آپ نے فرمایا: وہ غلام جو اپنے رب وَيُؤَدِّي إِلَى سَيِّدِهِ الَّذِي لَهُ عَلَيْهِ مِنَ کی عبادت اچھی طرح کرتا ہو اور اپنے آقا کا حق اور