صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 584 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 584

صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۸۴ ۴۹ - كتاب العتق الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ نے حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّمَا رَجُلٍ کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کے كَانَتْ لَهُ جَارِيَةٌ أَدَّبَهَا فَأَحْسَنَ پاس لونڈی ہو اور وہ اس کو آداب سکھائے اور نہایت تَعْلِيمَهَا وَأَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا فَلَهُ أَجْرَانِ اچھے آداب سکھائے اور پھر اسے آزاد کر کے اس وَأَيُّمَا عَبْدٍ أَدَّى حَقَّ اللَّهِ وَحَقَّ مَوَالِيْهِ سے شادی کرلے تو اس کو دو ثواب ملیں گے اور جو غلام اللہ کا حق بھی ادا کرے اور اپنے مالکوں کا حق بھی تو فَلَهُ أَجْرَانِ۔ ☆ اس کو بھی دو ثواب ملیں گے۔ اطرافه ٩٧، ٢٥٤٤، ٢٥٥١، ٣٠١١، ٣٤٤٦، ٥٠٨٣۔ ٢٥٤٨: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۲۵۴۸ بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا: ) الزُّهْرِيِّ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ یونس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی يَقُولُ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: زہری نے کہا: ) میں نے سعید بن مسیب سے سنا۔ نظر قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : وہ کہتے تھے: حضرت ابوہریرہ حضرت ابوہریرہ ہ نے کہا: رسول اللہ علی نے فرمایا: وہ نیک بندہ جو کسی کی ملکیت میں ہو، صلى الله لِلْعَبْدِ الْمَمْلُوكِ الصَّالِحِ أَجْرَانِ اس کو دو ثواب ملیں گے۔ (اور حضرت ابو ہریرہ نے کہا ) وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْلَا الْجِهَادُ فِي اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر سَبِيلِ اللَّهِ وَالْحَجُّ وَبِرُّ أُمِّي لَأَحْبَبْتُ أَنْ اللہ کی راہ میں جہاد کرنا نہ ہوتا اور حج کرنا بھی نہ ہوتا أَمُوْتَ وَأَنَا مَمْلُوْكٌ۔ اور اپنی ماں کی خدمت کرنی بھی نہ ہوتی تو میں ضرور ہی پسند کرتا کہ میں غلام ہونے کی حالت میں مروں ۔ ٢٥٤٩ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ :۲۵۴۹ اسحاق بن نصر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ حَدَّثَنَا ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے أَبُوْ صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ روایت کی کہ ہمیں ابو صالح نے بتایا۔ حضرت ابو ہریرہ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا نبی ہے عمدۃ القاری میں "فَأَحْسَنَ تَأْدِيبَهَا" کے الفاظ ہیں ۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۳۰ صفحہ ۱۰۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔