صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 562 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 562

صحيح البخاری جلدم ۵۶۲ ۴۹ - كتاب العتق رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ لَمَّا أَقْبَلَ يُريدُ سے روایت کی کہ جب وہ مسلمان ہونے کے ارادہ سے الْإِسْلَامَ وَمَعَهُ غُلَامُهُ ضَلَّ كُلُّ وَاحِدٍ آئے اور ان کے ساتھ ان کا غلام بھی تھا تو ان میں سے مِّنْهُمَا مِنْ صَاحِبِهِ فَأَقْبَلَ بَعْدَ ذَلِكَ ہر ایک راستہ بھول کر اپنے ساتھی سے الگ ہو گیا۔پھر وَأَبُو هُرَيْرَةَ جَالِسٌ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله وہ غلام اس کے بعد آگیا اور حضرت ابو ہریرہ اس وقت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ هَذَا غُلَامُكَ قَدْ علیہ وسلم نے فرمایا: ابوہریرہ یہ لو تمہارا اعلام تمہارے پاس أَتَاكَ فَقَالَ: أَمَا إِنِّي أُشْهِدُكَ أَنَّهُ حُرّ آگیا ہے۔حضرت ابو ہریرہ نے کہا: سن لیجئے میں آپ ! قَالَ فَهُوَ حِيْنَ يَقُولُ: کو گواہ ٹھہراتا ہوں کہ وہ آزاد ہے۔حضرت ابوہریرہ نے جب وہ (مدینہ ) پہنچے تھے ، یہ شعر کہے تھے: يَا لَيْلَةً مِّنْ طُوْلِهَا وَعَنَائِهَا ہائے وہ رات جو کتنی طولانی اور کیسی ایذارساں تھی عَلَى أَنَّهَا مِنْ دَارَةِ الْكُفْرِ نَجَّتِ ہاں یہ بات ہے کہ اس نے کفر کے گھر سے نجات دلا دی اطرافه ٢٥٣١، ٢٥٣٢، ٤٣٩٣۔٢٥٣١ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ :۲۵۳۱ عبید اللہ بن سعید نے ہمیں بتایا۔(کہا:) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ عَنْ ابواسامہ نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل نے ہمیں قَيْسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بتایا۔انہوں نے قیس سے، قیس نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: جب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو میں نے راستہ قَالَ: لَمَّا قَدِمْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ فِي الطَّرِيقِ: میں یہ شعر کہا تھا: يَا لَيْلَةً مِّنْ طُوْلِهَا وَعَنَائِهَا ہائے وہ رات جو کتنی طولانی اور کیسی ایذا رساں تھی عَلَى أَنَّهَا مِنْ دَارَةِ الْكُفْرِ نَجَّتِ ہاں یہ بات ہے کہ اس نے کفر کے گھر سے نجات دلا دی قَالَ وَأَبَقَ مِنِّي غُلَامٌ لِي فِي الطَّرِيقِ کہتے تھے: اور میرا ایک غلام راستے میں مجھ سے قَالَ: فَلَمَّا قَدِمْتُ عَلَی النَّبِي عل بھاگ گیا۔اسی طرح بیان کرتے تھے کہ جب میں