صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 31
صحيح البخاری جلد ۴ ۳۱ ۳۴- كتاب البيوع رَوَاهُ هَمَّامٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ ہمام نے بھی یہ روایت کی۔انہوں نے ہشام سے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ سے۔عَائِشَةَ۔اطرافه: ۹۰۲، ۹۰۳ ٢٠٧٢ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۲۰۲ ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عِيْسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ عيسى بن یونس نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے ٹور سے، خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنِ الْمِقْدَامِ رَضِيَ ثور نے خالد بن معدان سے، خالد نے حضرت مقدام اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ) بن معدی کرب ) رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی وَسَلَّمَ قَالَ : مَا أَكَلَ أَحَدٌ طَعَامًا قَطُّ صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا کہ خَيْرًا مِنْ أَنْ يَأْكُلَ مِنْ عَمَلِ يَدِهِ وَإِنَّ انسان کا اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھانا کھانے سے بڑھ نَبِيَّ اللَّهِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانَ يَأْكُلُ کر کوئی کھانا نہیں اور اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی ہی کھایا کرتے تھے۔۲۰۷۳: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى :۲۰۷۳ سحي بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ مِنْ عَمَل يَدِهِ۔حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں خبر دی۔هَمَّامِ بْن مُنَبِّهِ حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ ہمام بن منبہ سے روایت ہے۔(انہوں نے کہا : ) رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ حضرت ابوہریرہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دَاوُدَ النَّبِيَّ عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانَ لَا يَأْكُلُ روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ نبی داؤد علیہ السلام نہیں کھاتے تھے مگر اپنے ہاتھ کی کمائی سے۔إِلَّا مِنْ عَمَل يَدِهِ۔اطرافه: ٣٤١٧ ٤٧١٣۔٢٠٧٤: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرِ :۲۰۷۴ جی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ ( بن سعد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے عقیل شِهَابٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ مَوْلَى عَبْدِ نے ابن شہاب سے، انہوں نے ابو عبید سے، جو الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ حضرت عبدالرحمن بن عوف کے آزاد کردہ غلام تھے،