صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 459 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 459

صحيح البخاري - جلد ۴ ۴۵۹ ٤٦- كتاب المظالم باب ۸ : الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ظلم قیامت کے دن اندھیرے ہوں گے ٢٤٤٧ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ :۲۴۴۷: احمد بن یونس نے ہمیں بتایا۔ عبدالعزیز حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ الْمَاجِشُوْنُ أَخْبَرَنَا ماجشون نے ہم سے بیان کیا۔ عبداللہ بن دینار نے عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عنہما سے، حضرت عبداللہ نے نبی صل اللہ علیہ و اللہ علیہ وسلم سے وَسَلَّمَ قَالَ : الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ۔ روایت کی۔ آپ نے فرمایا: علم قیامت کے دن اندھیرے ہوں گے۔ تشريح يَوْمَ الْقِيَامَ : گنا ہے جہات کا قرآن میںعلم کی ورے اور الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ : گناہ نتیجہ ہے جہالت کا۔ قرآن مجید میں علم کی نور سے اور جہالت کی ظلمت سے تمثیل دی گئی ہے کہ معرفت کے ساتھ حق و باط باطل ، شاء شائسته و ناشائسته که ائستہ کرنی اور ناکردنی کے درمیان فرق کرنے کی قابلیت اسی طرح پیدا ہوتی ہے جس طرح روشنی میں انسان مختلف اشیاء میں تمیز کرتا ہے مگر اندھیرے میں تمیز و شناخت کی یہ قدرت نہیں رہتی ۔ قیامت ۔ رہتی ۔ قیامت کے دن یہی اعمال نور اور ظلمت کی شکل میں متمثل ہوں گے۔ اس تعلق میں اسلامی اصول کی فلاسفی " پہلا دقیقه معرفت - روحانی خزائن جلده اصفحه ۴۰۴ تا ۶ ۴۰ بھی دیکھئے۔ جہاں نورانی اور ظلمانی جسموں کے تعلق میں ذاتی مشاہدہ کا بیان ہے۔ عربی الفاظ اپنے ساتھ معانی کا فلسفہ رکھتے ہیں ۔ لفظ ظلم کو ظُلُمَةٌ سے مماثلت ہے کہ ظلم کرنے والا نور بصیرت کھو بیٹھتا ہے اور اندھا ہو جاتا ہے۔ اپنے پرائے میں فر اپنے پرائے میں فرق نہیں کرتا۔ اس لئے ظلم کی پاداش بھی اس کے مماثل ہوگی ۔ باب ۹ : الاِتِّقَاءُ وَالْحَذَرُ مِنْ دَعْوَةِ الْمَظْلُوْمِ مظلوم کی فریاد سے ڈرنا اور بچنا ٢٤٤٨ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى ۲۴۴۸: یحی بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔ وکیچ نے ہم حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ إِسْحَاقَ سے بیان کیا کہ زکریا بن اسحاق مکی نے ہمیں بتایا۔ الْمَكِّيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَيْفِي انہوں نے یحی بن عبداللہ بن صفی سے بچی نے عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ حضرت ابن عباس کے غلام ابو معبد سے، انہوں نے ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ